جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

قدرت بنگلہ دیش پر مہربان،پہلی بار ایشیاءکپ کا فاتح بننے کا یقینی امکان

datetime 6  مارچ‬‮  2016

قدرت بنگلہ دیش پر مہربان،پہلی بار ایشیاءکپ کا فاتح بننے کا یقینی امکان

میرپور(نیوزڈیسک)قدرت بنگلہ دیش پر مہربان،پہلی بار ایشیاءکپ کا فاتح بننے کا یقینی امکان، ایشیا کپ کے فائنل سے پہلے موسلا دھار بارش،اگر بارش کے باعث ایشیا کپ کا فائنل نہ ہو سکا تو بھارت اور بنگلا دیش دونوں کو مشترکہ چیمپئن قرار دے دیا جائے گا۔میرپور: (دنیا نیوز) میرپور کے شیر بنگلا سٹیڈیم میں ایشیا… Continue 23reading قدرت بنگلہ دیش پر مہربان،پہلی بار ایشیاءکپ کا فاتح بننے کا یقینی امکان

قومی ٹیم کے مسائل؛ مصباح نے کمزور بیٹنگ کوجڑ قراردیدیا

datetime 6  مارچ‬‮  2016

قومی ٹیم کے مسائل؛ مصباح نے کمزور بیٹنگ کوجڑ قراردیدیا

لاہور(نیوز ڈیسک)قو می کر کٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ بولرز کامعیار ہمیشہ سے ہی کئی درجے بہتر رہا ہے،قابل بھروسہ بیٹسمین تیار کرنے کیلیے منصوبہ بندی اور سخت محنت کرنا ہوگی۔ کھلاڑی بھارتی کنڈیشنز میں ہونے والے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں اچھی کارکردگی دکھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں،اس کیلیے… Continue 23reading قومی ٹیم کے مسائل؛ مصباح نے کمزور بیٹنگ کوجڑ قراردیدیا

ورلڈ ٹوئنٹی 20 میں لیگ میچز میں کوئی سپراوور نہیں ہوگا

datetime 6  مارچ‬‮  2016

ورلڈ ٹوئنٹی 20 میں لیگ میچز میں کوئی سپراوور نہیں ہوگا

کولکتہ(نیوز ڈیسک) ورلڈ ٹوئنٹی 20 کے لیگ میچز میںکوئی سپر اوور نہیں ہوگا، فائنل سمیت کسی مقابلے کا ریزرو ڈے بھی نہیں رکھا گیا، گروپ اسٹیج پر ٹائی کی صورت میں زیادہ فتوحات، پوائنٹس، رن ریٹ، باہمی فتوحات، سیڈنگ پر اگلے راونڈ میںجگہ بنانے والی ٹیم کا فیصلہ ہوگا، پاکستان ٹیم 3 سیڈ ہے، فائنل… Continue 23reading ورلڈ ٹوئنٹی 20 میں لیگ میچز میں کوئی سپراوور نہیں ہوگا

لمبے قد کی وجہ سے محلے داروں کو گھروں کی دیواریں اونچی کروانی پڑ ئیں ,محمد عرفان

datetime 6  مارچ‬‮  2016

لمبے قد کی وجہ سے محلے داروں کو گھروں کی دیواریں اونچی کروانی پڑ ئیں ,محمد عرفان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کے طویل قامت بولر محمد عرفان نے کہا ہے کہ لمبا قد ہونے کی وجہ سے میرے محلے داروں نے دیواریں اونچی کروالی ہیں۔محلہ داروں کا شکوہ ہے کہ میں نے انکا خرچہ کروا دیا ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ جب میرے دوست نے مجھے بتایا کہ آپ کی… Continue 23reading لمبے قد کی وجہ سے محلے داروں کو گھروں کی دیواریں اونچی کروانی پڑ ئیں ,محمد عرفان

پی سی بی نے خواتین کرکٹ ٹیم کو بھارت جانے سے روک دیا

datetime 6  مارچ‬‮  2016

پی سی بی نے خواتین کرکٹ ٹیم کو بھارت جانے سے روک دیا

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی خواتین کرکٹ ٹیم کو بھارت جانے سے روک دیا ہے اور شاہد آفریدی کی قیادت میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی بھارت روانگی میں دو سے تین دن کی تاخیر ہوسکتی ہے۔جنگ رپورٹر عبدالماجد بھٹی کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین شہریارخان نے کہا کہ بھارتی حکومت… Continue 23reading پی سی بی نے خواتین کرکٹ ٹیم کو بھارت جانے سے روک دیا

کرکٹ بورڈ میں آپریشن کلین اپ کرکے نئے لوگوں کو سامنے لانا چاہیے:یوسف

datetime 6  مارچ‬‮  2016

کرکٹ بورڈ میں آپریشن کلین اپ کرکے نئے لوگوں کو سامنے لانا چاہیے:یوسف

کراچی(نیوزڈ یسک) سابق ٹیسٹ اسٹار محمد یوسف نے کہا ہے کہ پورے کرکٹ بورڈ میںآپریشن کلین اپ کر کے نئے لوگوں کو سامنے لانا چاہیے۔ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ طویل عرصے سے کرسی پر چمٹے لوگ اگر ایسے نہیں جانا چاہتے تو انھیں گولڈن ہینڈ شیک اسکیم دیں، ان سے کہا جائے کہ… Continue 23reading کرکٹ بورڈ میں آپریشن کلین اپ کرکے نئے لوگوں کو سامنے لانا چاہیے:یوسف

بھارت میں بے خوف ہو کر کھیلنا ہوگا :شاہد آفریدی

datetime 6  مارچ‬‮  2016

بھارت میں بے خوف ہو کر کھیلنا ہوگا :شاہد آفریدی

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان ٹی ٹوئنٹی کے قائد شاہد آفریدی کہتے ہیں کہ ایشیا کپ میں ناکامیوں کا ازالہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں کرنا ہوگا ،وزیر اعظم نئے ٹیلنٹ کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرائیں جو اسے گراس روٹ سے اوپر نہیں آنے دے رہیں۔کپتان شاہد آفریدی ،بنگلا دیش سے خالی ہاتھ تو ،ناکامیوں کی ایک… Continue 23reading بھارت میں بے خوف ہو کر کھیلنا ہوگا :شاہد آفریدی

بھارتی حکومت کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم بھی زہر اگلنے لگی

datetime 5  مارچ‬‮  2016

بھارتی حکومت کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم بھی زہر اگلنے لگی

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر وریندر سہواگ نے الزام عائد کیا ہے کہ سابق پاکستانی کھلاڑی پیسوں کے لالچ میں بھارتی کھلاڑیوں کی تعریفیں کرتے ہیں۔ایک انٹرویو میں سہواگ نے کہا کہ سابق پاکستانی کرکٹرز پیسوں کے لئے بھارت میں کام کرتے ہیں اور اسی وجہ سے وہ انڈین کرکٹرز کی تعریفیں… Continue 23reading بھارتی حکومت کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم بھی زہر اگلنے لگی

والدین بچوں کو موبائل دینے کی بجائے کرکٹ کھیلنے کی ترغیب کریں، سعید اجمل

datetime 5  مارچ‬‮  2016

والدین بچوں کو موبائل دینے کی بجائے کرکٹ کھیلنے کی ترغیب کریں، سعید اجمل

لاہور(نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آف سپنر سعیداجمل نے والدین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے بچوں کے ہاتھوں میں موبائل فون دینے کی بجائے انہیں گھر سے باہر جاکر کھیلنے کی نصیحت کریں۔ اپنے ایک بیان میں سعید اجمل کا کہنا تھا کہ ان کے بچپن میں وہ جب بھی موقع… Continue 23reading والدین بچوں کو موبائل دینے کی بجائے کرکٹ کھیلنے کی ترغیب کریں، سعید اجمل