نئی دہلی (نیوز ڈیسک)آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل میچ بدھ کو آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان فیروز شاہ کوٹلہ، نئی دہلی میں کھیلا جائیگا , میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن دو بجے شروع ہوگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق میگا ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل میچ بدھ کو آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائیگا۔میگا ایونٹ کا دوسرا سیمی فائنل میچ 31 مارچ کو نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان واینکھیڈے سٹیڈیم، ممبئی میں کھیلا جائیگا، دوسرا سیمی فائنل میچ بھی پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن دو بجے شروع ہوگا۔ دو فائنلسٹ ٹیموں کے درمیان میگا ایونٹ کا فائنل میچ 3 اپریل کو کھیلا جائیگا۔ یاد رہے کہ گروپ اے میں نیوزی لینڈ کی ویمن ٹیم نے اپنے چاروں میچ جیت کر آٹھ پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن حاصل کی ¾ دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے چار میں سے تین میچز جیتے۔ گروپ بی میں انگلینڈ کی ٹیم ناقابل شکست رہی , ویسٹ انڈیز نے تین میچ جیت کر دوسری پوزیشن حاصل کی۔
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پہلا سیمی فائنل میچ نئی دہلی میں کھیلا جائیگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی



















































