”یہ مونچھ سے بال نکالنے والی بات ہے “، سکیورٹی کی تحریری یقین دہانی کے سوال پر چیئرمین پی سی بی کا جواب
لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہر یار خان نے پریس کانفرنس کے دوران بھارت سے قومی ٹیم کی سکیورٹی کی تحریری یقین دہانی مانگنے کے سوال کے جواب میں کہا کہ ”یہ تو اب مونچھ سے بال نکالنے والی بات ہے “۔