جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

آئی سی سی کی پاکستان کو بھارت نہ جانے پر کارروائی کی دھمکی

datetime 15  فروری‬‮  2016

آئی سی سی کی پاکستان کو بھارت نہ جانے پر کارروائی کی دھمکی

لندن (نیوز ڈیسک)آئی سی سی نے پی سی بی کو ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے بھارت نہ جانے کی صورت میں قانونی کارروائی کی دھمکی دیدی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت میں سکیورٹی خدشات کے باعث ورلڈ ٹی ٹونٹی میں شرکت کو حکومتی اجازت سے مشروط کیا ہے برطانوی اخبار کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے… Continue 23reading آئی سی سی کی پاکستان کو بھارت نہ جانے پر کارروائی کی دھمکی

چھوٹی موٹی لڑائی تو حسن ہے ‘سرفراز احمد

datetime 15  فروری‬‮  2016

چھوٹی موٹی لڑائی تو حسن ہے ‘سرفراز احمد

شارجہ(نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ چھوٹی موٹی لڑائی T20فارمیٹ کا حسن ہے۔ شارجہ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ جارحانہ کھیل پیش کرنا چاہیے یہی تو گیم کا حسن ہے۔ وہاب اور احمد شہزاد کی لڑائی سے متعلق پشاور… Continue 23reading چھوٹی موٹی لڑائی تو حسن ہے ‘سرفراز احمد

سپر لیگ مفید،ایشیاء اور ورلڈ ٹی ٹونٹی میں بھارت کو شکست دیں گے،وقار یونس کا دعوی

datetime 15  فروری‬‮  2016

سپر لیگ مفید،ایشیاء اور ورلڈ ٹی ٹونٹی میں بھارت کو شکست دیں گے،وقار یونس کا دعوی

دبئی (نیوز ڈیسیک )قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ وقار یونس نے دعوی کیا ہے کہ ایشیاء کپ اور ورلڈ ٹی ٹونٹی میچ میں قومی ٹیم حریف بھارت کو آسانی سے شکست دیگی،سپر لیگ کھلاڑیوں کیلئے بہت مفید ثابت ہوئی ہے۔ ہم ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹونٹی میں روایتی حریف کو شکست دیں گے۔محدود میچز… Continue 23reading سپر لیگ مفید،ایشیاء اور ورلڈ ٹی ٹونٹی میں بھارت کو شکست دیں گے،وقار یونس کا دعوی

وزیراعظم نواز شریف اور عمران خان کو پی ایس ایل کا فائنل میچ دیکھنے کی دعوت

datetime 15  فروری‬‮  2016

وزیراعظم نواز شریف اور عمران خان کو پی ایس ایل کا فائنل میچ دیکھنے کی دعوت

شارجہ(نیوز ڈیسک)پاکستان سپرلیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے پی ایس ایل کے فائنل میچ دیکھنے کے لئے وزیراعظم نواز شریف اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو دعوت دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نجم سیٹھی نے اپنی ٹوئٹ میں وزیراعظم نواز شریف اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 23 فروری… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف اور عمران خان کو پی ایس ایل کا فائنل میچ دیکھنے کی دعوت

احمد شہزاد نے گالی دی

datetime 15  فروری‬‮  2016

احمد شہزاد نے گالی دی

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ کے دوران احمد شہزاد اور وہاب ریاض کے درمیان ہونے والی لڑائی میں پہل بلے کی جانب سے ہوئی۔ اسپورٹس جرنالسٹ امجد ماجد بھٹی کے مطابق فاسٹ بالر کا جارحانہ انداز ہی اس کی شان ہے تاہم احمد شہزاد نے وہاب ریاض کو گالی دی۔ ان… Continue 23reading احمد شہزاد نے گالی دی

پی ایس ایل: میچ میں جھگڑنے پر احمد شہزاد اور وہاب ریاض پر جرمانہ

datetime 15  فروری‬‮  2016

پی ایس ایل: میچ میں جھگڑنے پر احمد شہزاد اور وہاب ریاض پر جرمانہ

شارجہ(نیوزڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے میچ کے دوران جھگڑا کرنے پر احمد شہزاد اور وہاب ریاض پر جرمانہ کر دیا گیا ہے۔وہاب ریاض پر میچ فیس کا چالیس فی صد اور احمد شہزاد پر تیس فی صد جرمانہ کیا گیا ہے، دونوں کھلاڑیوں پرجرمانہ میچ ریفری روشن ماہانامانےعائدکیا۔ یاد رہے کہ احمد شہزاد نے وہاب… Continue 23reading پی ایس ایل: میچ میں جھگڑنے پر احمد شہزاد اور وہاب ریاض پر جرمانہ

کھیل میں گرما گرمی لیکن جذبات پر قابو ضروری ہے، رمیز راجا

datetime 15  فروری‬‮  2016

کھیل میں گرما گرمی لیکن جذبات پر قابو ضروری ہے، رمیز راجا

لاہور(نیوز ڈیسک)احمد شہزاد اور وہاب ریاض کے جھگڑے پر کرکٹ کے راجہ رمیز راجا کہتے ہیں کہ ایک کھلاڑی قومی ٹیم سے باہر ہے، دوسرا ٹیم کے اندر ہے، کھیل میں گرما گرمی ہونی چاہیے لیکن جذبات پر قابو ہونا چاہیے۔ راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کا کہنا ہے کہ کھیل میں ایسا ہوجا تا ہے… Continue 23reading کھیل میں گرما گرمی لیکن جذبات پر قابو ضروری ہے، رمیز راجا

قومی ہاکی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی، ایئر پورٹ پر شاندار استقبال

datetime 15  فروری‬‮  2016

قومی ہاکی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی، ایئر پورٹ پر شاندار استقبال

لاہور(نیوز ڈیسک)ساوتھ ایشین گیمز میں بھارت کو فائنل میں شکست دے کر گولڈ میڈل جیتنے والی قومی ہاکی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی ، ایئر پورٹ پر ٹیم کا شاندار استقبال کیا گیا۔ قومی ہاکی ٹیم کے کپتان کا کہنا ہے کہ ٹیم کےکھلاڑیوں نےبہت محنت کی، پاکستان نےبھارت کو دو مرتبہ ٹورنامنٹ میں شکست… Continue 23reading قومی ہاکی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی، ایئر پورٹ پر شاندار استقبال

پانچواں ون ڈے:ڈیویلیئرز کی سنچری، سیریز2-3 سے پروٹیز کے نام

datetime 15  فروری‬‮  2016

پانچواں ون ڈے:ڈیویلیئرز کی سنچری، سیریز2-3 سے پروٹیز کے نام

کیپ ٹاون(نیوز ڈیسک) اے ڈی ویلیئرز کی شاندار اننگز نے جنوبی افریقا کوانگلینڈ کیخلاف آخری ون ڈے جتوادیا۔ پروٹیز نے 237رنز کا ہدف 5وکٹوں پر پورا کرکے سیریز 2-3 سے اپنے نام کرلی۔ ڈی ویلیئرز 101رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے۔ الیکس ہیلز کی 112رنزکی اننگز بھی ٹیم کو فتح سے ہمکنا رنہ کرسکی۔ ڈی… Continue 23reading پانچواں ون ڈے:ڈیویلیئرز کی سنچری، سیریز2-3 سے پروٹیز کے نام