خرم منظور کی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سکواڈ میں شمولیت پر انکوائری کا فیصلہ
لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے سکواڈ میں خرم منظور کو شامل کرنے پر چیف سلیکٹر ہارون رشید اور سلیکشن کمیٹی کے خلاف انکوائری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ ٹی ٹوینٹی کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے خرم منظور کو… Continue 23reading خرم منظور کی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سکواڈ میں شمولیت پر انکوائری کا فیصلہ