جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

ورلڈ ٹی ٹونٹی ، میچ کیلئے پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان

datetime 25  مارچ‬‮  2016 |

موہالی (نیوز ڈیسک) ورلڈ ٹی ٹونٹی میں آسٹریلیا کے خلاف, مقابلے کے لیے پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی کیے جانے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کیخلا ف میچ سے قبل زخمی ہونے والے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض فٹ ہوگئے ہیں جس کے بعد آج کے میچ کے لیے انہیں محمد عرفان کی جگہ ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان ہے ،دوسری جانب محمد حفیظ تاحال مکمل فٹ نہیں ہوسکے ہیں جس کے باعث خالد لطیف کو ایک اور چانس ملنے کا امکان ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…