کراچی(نیوز ڈیسک)کرکٹ فیور صرف شائقین کو ہی نہیں چڑھابلکہ شائقین کے ساتھ ساتھ گوگل کو بھی اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، یہی وجہ ہے کہ اس دوران مختلف ملکوں کے مابین ہونے والے میچز میں یہ اپنا ڈوڈل ہر مناسبت سے تبدیل کررہا ہے۔ٹی 20ورلڈ کپ میں پاکستان اور آسٹریلیا کے میچ میں گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کرکے نیا ڈوڈل متعارف کروادیا ہے۔گوگل کے اس ڈوڈل میں پاکستا ن اور آسٹریلیا کے جھنڈے آپس میں جنگ کرتے ہوئے دکھائی دے رہے جس سے دونوں حریفوں میں سخت مقابلے کا تصور ابھر رہا ہے۔
پاک آسٹریلیا میچ :گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کرکے نیا ڈوڈل متعارف کروادیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم



















































