ورلڈ کپ میں شرکت ‘سیکیورٹی ضمانت’ سے مشروط
اسلام آباد(نیوزڈیسک) ہندوستان میں 8 مارچ سے شروع ہونے والے ورلڈ ٹی 20 چیمپئن شپ میں پاکستان کی ‘ممکنہ’ شرکت کی خبروں کے بعد وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ٹیم کو درپیش سیکیورٹی خطرات کا اظہار کردیا۔وفاقی وزیر داخلہ کا ایک بیان میں کہنا تھا ‘پاکستانی کرکٹ ٹیم کو فول پروف سیکیورٹی کی فراہمی… Continue 23reading ورلڈ کپ میں شرکت ‘سیکیورٹی ضمانت’ سے مشروط