جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

سرفرازاحمد کے ساتھ بھارت میں ایسا کیا ہوگیا کہ بھارتی کمنٹیٹربھی چیخ پڑے،افسوسناک انکشاف

datetime 25  مارچ‬‮  2016 |

موہالی(نیوزڈیسک)سرفرازاحمد کے ساتھ بھارت میں ایسا کیا ہوگیا کہ بھارتی کمنٹیٹربھی چیخ پڑے،تفصیلات کے مطابق سرفراز احمد ٹورنامنٹ کی شروعات سے قابل شاندار فارم میں تھے تاہم ٹورنامنٹ کے دوران انہیں نچلے نمبروں پر کھلایا گیا اور پورے ٹورنامنٹ میں انہیں صرف 17 گیندیں کھیلنے کا موقع مل پایا۔ اس حوالے سے اب معروف بھارتی کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے بھی حیرانگی کا اظہار کیا ہے۔ ہرشا بھوگلے کا کہنا ہے کہ بظاہر دنیا بھر کے کرکٹ ماہرین سرفراز احمد کی صلاحتیوں سے آگاہ ہیں سوائے پاکستان کے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…