وسیم اکرم نے بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کو دنیا کا بہترین بلے باز قرار دےدیا
نئی دہلی(نیوزڈیسک) پاکستان کے سابق کپتان اور سوئنگ کے بے تاج بادشاہ وسیم اکرم نے بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کو دنیا کا بہترین بلے باز قرار دے دیا۔ایک انٹرویو میں وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ کھلاڑی پر ایک وقت آتا ہے جب وہ سیکھتا ہے کہ کیسے رنز بنانے ہیں، ویرات کوہلی دنیا… Continue 23reading وسیم اکرم نے بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کو دنیا کا بہترین بلے باز قرار دےدیا