وکیل کے تعاون سے حق کی جنگ لڑوں گا،اسدروف
لاہور(نیوز ڈیسک)اسد رو¿ف نے اپنے خلاف فیصلے کو انصاف کے منافی قرار دیا ہے، انھوں نے کہا کہ بھارتی پولیس کوئی شواہد پیش نہیں کرسکی جس پر عدالت نے کہا تھا کہ 30 لاکھ روپے ماہانہ کمانے والے امپائر کو معمولی تحفے لینے کی کیا ضرورت ہے۔انکا کہنا تھا کہ میں نے وکیل کے ہمراہ… Continue 23reading وکیل کے تعاون سے حق کی جنگ لڑوں گا،اسدروف