اڑتے پرندے پکڑنے والوں کے آج اپنے طوطے اڑ گئے
اسلام آباد(نیو زڈیسک) محمد حفیظ کو ٹیم میں پروفیسر کے نام سے جاناجاتا ہے لیکن اس وقت لگتا یہ ہے کہ پروفیسر ہی سبق بھول گئے ہیں اور ان کیلئے کھیلنا انتہائی مشکل ہو رہا ہے۔امارتی ٹیم کو دنیائے کرکٹ میں تر نوالہ سمجھا جاتا ہے اور کمزور باؤلنگ اٹیک کے باوجود پروفیسر محمد حفیظ… Continue 23reading اڑتے پرندے پکڑنے والوں کے آج اپنے طوطے اڑ گئے