ورلڈ ٹی 20:پاک بھارت میچ شیڈول کیمطابق ہوگا, راجیو شکلا
نئی دہلی(نیوز ڈیسک) چیئرمین انڈین پریمیر لیگ راجیو شکلا نے کہا ہے کہ ورلڈ ٹی 20 کے دوران پاک بھارت میچ شیڈول کے مطابق ہو گا اور پاکستان کرکٹ ٹیم کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق راجیو شکلا نے کہا کہ انہوں نے اس حوالے سے ہماچل پردیش کے… Continue 23reading ورلڈ ٹی 20:پاک بھارت میچ شیڈول کیمطابق ہوگا, راجیو شکلا