بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

ویوین رچرڈز پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ نہ ہونے پر افسردہ

datetime 7  فروری‬‮  2016

ویوین رچرڈز پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ نہ ہونے پر افسردہ

دبئی(نیوز ڈیسک) عظیم ویسٹ انڈین ساسبق کپتان سر ویوین رچرڈز نے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ نہ ہونے کو افسوسناک قرار دیا۔2009 میں سری لنکن ٹیم پر لاہور میں ہونے والے حملے کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ‘مجھے محسوس ہوتا ہے کہ اس المناک واقعے کی وجہ سے پاکستان بیک فٹ پر… Continue 23reading ویوین رچرڈز پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ نہ ہونے پر افسردہ

آسٹریلین ڈومیسٹک کرکٹ میں باؤنسر نے ایک اور کھلاڑی کو زمین بوس کردیا

datetime 7  فروری‬‮  2016

آسٹریلین ڈومیسٹک کرکٹ میں باؤنسر نے ایک اور کھلاڑی کو زمین بوس کردیا

سڈنی (نیوز ڈیسک) نیوساؤتھ ویلز کے بیٹسمین ایڈ کوآن سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے ۔ ویسٹرن آسٹریلیا کیخلاف شفیلڈ شیلڈ میچ میں لیفٹ آرم فاسٹ بالر جوئیل پیرس کا باؤنسران کے ہیلمٹ پرلگا جس کے باعث وہ اپنا توازن قائم نہ رکھ سکے اور چند منٹ تک وکٹ پر پڑے رہے اور انجری… Continue 23reading آسٹریلین ڈومیسٹک کرکٹ میں باؤنسر نے ایک اور کھلاڑی کو زمین بوس کردیا

لیانا سوان نے پاکستان کو پہلا گولڈ میڈل دلا دیا

datetime 7  فروری‬‮  2016

لیانا سوان نے پاکستان کو پہلا گولڈ میڈل دلا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جنوبی ایشیائی گیمز میں 56 کلو گرام کیٹیگری میں سونے کا تمغہ جیتنے والے گرو راجا، چاندی کا تمغہ جیتنے والے سری لنکن ایتھلیٹ چتھورنگا لکمل جے سوریا اور کانسی تمغہ اپنے نام کرنے والے پاکستانی عبدالغفور اپنے میڈل کے ہمراہ۔ فوٹو اے پی جنوبی ایشیائی گیمز میں 56 کلو گرام… Continue 23reading لیانا سوان نے پاکستان کو پہلا گولڈ میڈل دلا دیا

انڈین پریمیئر لیگ کیلئے کھلاڑیوں کی نیلامی‘کون کتنے میں بکا تفصیلات صرف ہمارے پاس

datetime 6  فروری‬‮  2016

انڈین پریمیئر لیگ کیلئے کھلاڑیوں کی نیلامی‘کون کتنے میں بکا تفصیلات صرف ہمارے پاس

نئی دہلی(نیوڈیسک) انڈین پریمیئر لیگ کے نویں ایڈیشن کی نیلامی میں رائل چیلنجرز بنگلور نےآسٹریلین آل راو¿نڈر شین واٹسن کو ساڑے نو کروڑ روپے میں خرید لیا۔ بھارت کے شہر بنگلور میں انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل ) کے نویں ایڈیشن کی ہونے والی نیلامی میں رائل چینلجرز بنگلور نے آسٹریلیا کے آل… Continue 23reading انڈین پریمیئر لیگ کیلئے کھلاڑیوں کی نیلامی‘کون کتنے میں بکا تفصیلات صرف ہمارے پاس

بھارتی بلے باز نے سعودی ماڈل صفا بیگ سے شادی کر لی

datetime 6  فروری‬‮  2016

بھارتی بلے باز نے سعودی ماڈل صفا بیگ سے شادی کر لی

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عرفان پٹھان نے 21 سالہ سعودی ماڈل صفا بیگ سے حرم شریف میں شادی کی۔ شادی کی تقریب سادگی سے ہوئی جس میں صرف دونوں خاندان والوں کے اہل خانہ اور قریبی دوستوں نے شرکت کی۔ نکاح کے بعد جدہ کے ایک ہوٹل میں ولیمے کی تقریب بھی منعقد ہوئی۔صفا… Continue 23reading بھارتی بلے باز نے سعودی ماڈل صفا بیگ سے شادی کر لی

اہم کھلاڑی انجری کا شکار ، سلیکشن کمیٹی پریشان

datetime 6  فروری‬‮  2016

اہم کھلاڑی انجری کا شکار ، سلیکشن کمیٹی پریشان

لاہور (نیوز ڈیسک) کمر کے درد نے عمر اکمل کی مشکلات میں اضافہ کردیا لاہور قلندرز کی جانب سے پی ایس ایل کے پہلے میچ میں بھی باہر بیٹھنے کی وجہ سے کارکردگی دکھانے کا اہم موقع ہاتھ سے گنوا بیٹھے ہیں ۔ٹیم سلیکشن کیلئے مشکوک فٹنس کی وجہ سے کھلاڑیوں کا انتخاب ایک بڑا… Continue 23reading اہم کھلاڑی انجری کا شکار ، سلیکشن کمیٹی پریشان

عمر اکمل کو کرس گیل کےساتھ رقص مہنگا پڑ گیا

datetime 6  فروری‬‮  2016

عمر اکمل کو کرس گیل کےساتھ رقص مہنگا پڑ گیا

دبئی(نیوز ڈیسک) پاکستانی بلے باز عمر اکمل کا کرس گیل کے ساتھ رقص مہنگا پڑ گیا ‘ کمر کی تکلیف کے باعث میچ میں شرکت نہ کر سکے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور قلندر کے بیٹسمین عمر اکمل دبئی میں پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں ویسٹ اینڈیز کے کرس گیل کے ساتھ ڈریسنگ روم… Continue 23reading عمر اکمل کو کرس گیل کےساتھ رقص مہنگا پڑ گیا

پی ایس ایل میں نیا ٹیلنٹ ابھر کر سامنے آنے لگا

datetime 6  فروری‬‮  2016

پی ایس ایل میں نیا ٹیلنٹ ابھر کر سامنے آنے لگا

دبئی(نیوز ڈیسک)پشاور زلمے کے نوجوان لیفٹ آرم سپن بولر محمد اصغر کو میچ میں 3وکٹیں لینے اور دو شاندار کیچ پکڑنے پر مین آف کی میچ قرار دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق محمد اصغر نے اپنی جادوئی باﺅلنگ سے اسلام آباد کے بلے بازوں کو کھل کرکھیلنے کا موقع نہ دیا اور عمر امین ،بابر اعظم… Continue 23reading پی ایس ایل میں نیا ٹیلنٹ ابھر کر سامنے آنے لگا

آئی پی ایل9ویں ایڈیشن کی نیلامی

datetime 6  فروری‬‮  2016

آئی پی ایل9ویں ایڈیشن کی نیلامی

نئی دلی(نیوز ڈیسک)انڈین پریمیئر لیگ کے نویں ایڈیشن کیلئے کھلاڑیوں کی نیلامی کا عمل جاری ہے ، آسٹریلیا کے شین واٹسن اب تک کے سب سے مہنگے کھلاڑی ثابت ہوئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل کے نویں ایڈیشن کیلئے بھارتی شہر بنگلورو میں کھلاڑیوں کی نیلامی کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک کی نیلامی… Continue 23reading آئی پی ایل9ویں ایڈیشن کی نیلامی