’پریشان ہوں اور معافی چاہتا ہوں‘ کیون پیٹرسن کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نام پیغام
دبئی(نیوز ڈیسک )پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں اسلا آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی کیون پیٹرسن نے سوشل میڈیا پر چاہنے والوں سے معافی مانگی ہے لیکن دلچسپ طور پر یہ معافی ا±ردو میں مانگی گئی ہے۔ فائنل میں شکست کے بعد انہوں نے ٹوئٹر پر ٹویٹ کرتے… Continue 23reading ’پریشان ہوں اور معافی چاہتا ہوں‘ کیون پیٹرسن کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نام پیغام