بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

برینڈن میکالم نے کیرئیر کے آخری ٹیسٹ میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

datetime 20  فروری‬‮  2016

برینڈن میکالم نے کیرئیر کے آخری ٹیسٹ میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج بلے باز برینڈن میکالم نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے اور اپنے آخری ٹیسٹ میچ کے پہلے روز تیز ترین سنچری کا ریکارڈ توڑ ڈالا۔انہوں نے صرف 54 گیندوں پر 4 چھکوں اور 16 چوکوں کی مدد سے ٹیسٹ کرکٹ کی تیز ترین سنچری بنا کر سر ویوین رچرڈ اور… Continue 23reading برینڈن میکالم نے کیرئیر کے آخری ٹیسٹ میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کو ایشیا کپ سے چند روز قبل ہی بڑا جھٹکا

datetime 20  فروری‬‮  2016

بھارتی کرکٹ ٹیم کو ایشیا کپ سے چند روز قبل ہی بڑا جھٹکا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کو ایشیا کپ سے چند روز قبل ہی بڑا جھٹکا لگ گیا ،انڈین ٹیم کے بہترین فاسٹ بولر محمد شامی ایک بار پھر زخمی ہونے کی وجہ سے ایشیا کپ سے باہر ہو گئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ورلڈ کپ 2015 کے بعد سے مسلسل اَن فٹ رہنے کی وجہ… Continue 23reading بھارتی کرکٹ ٹیم کو ایشیا کپ سے چند روز قبل ہی بڑا جھٹکا

رچرڈز کی پی سی بی سے معاملات آخری مراحل میں داخل

datetime 20  فروری‬‮  2016

رچرڈز کی پی سی بی سے معاملات آخری مراحل میں داخل

دبئی(نیوز ڈیسک)ویسٹ انڈیز کے سابق شہرہ آفاق بیٹسمین ”ویوین رچرڈز“ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی بیٹسمینوں کو گر کی باتیں بتائیں گے،پاکستان کرکٹ بورڈ کےساتھ ان کی بات چیت آخری مرحلے میں پہنچ گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں ویوین رچڑدز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ بطور مینٹور کام کر رہے ہیں… Continue 23reading رچرڈز کی پی سی بی سے معاملات آخری مراحل میں داخل

فتح کے باوجود کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پر جرمانہ

datetime 20  فروری‬‮  2016

فتح کے باوجود کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پر جرمانہ

دبئی (نیوز ڈیسک)پی ایس ایل میں پشاور زلمی کیخلاف پلے آف میچ میں سنسنی خیز مقابلے کی فاتح ٹیم پر انتظامیہ نے میچ فیس کا دس فیصد جرمانہ عائد کردیا ہے ۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پر انتظامیہ کی جانب سے اننگز کے 20 اوورز مقرر وقت میں نہ کرانے پر جرمانہ عائد کیاگیا ۔ کوئٹہ… Continue 23reading فتح کے باوجود کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پر جرمانہ

دوسال سے پرفارم کررہا تھا،امید تھی جگہ بنا لونگا،محمد نواز

datetime 20  فروری‬‮  2016

دوسال سے پرفارم کررہا تھا،امید تھی جگہ بنا لونگا،محمد نواز

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان سپر لیگ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے محمد نواز ایشا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لئے تو پاکستان ٹیم میں جگہ بناچکے ہیں۔پی ایس ایل کے ہر میچ میں ان کی کارکردگی بھی بہتر سے بہتر ہوتی جارہی ہے کوئٹہ گلیڈی ایئٹر کے آل راونڈر نے پاکستان سپر لیگ میں پہلے میچ… Continue 23reading دوسال سے پرفارم کررہا تھا،امید تھی جگہ بنا لونگا،محمد نواز

کرکٹر کوہلی کے پاکستانی مداح کے کیس کا حیران کن فیصلہ آگیا

datetime 20  فروری‬‮  2016

کرکٹر کوہلی کے پاکستانی مداح کے کیس کا حیران کن فیصلہ آگیا

لاہور(نیوز ڈیسک) اپنے گھر پر بھارتی پرچم لہرانے والے کوہلی کے پاکستانی مداح کی درخواست ضمانت مسترد کردی گئی۔26 جنوری کو 22 سالہ عمر دراز ولد لیاقت علی نے ایڈیلیڈ میں ہندوستان کی فتح کے بعد ہندوستانی پرچم اوکاڑہ کے قریب اپنے گھر پر لہرایا جس کے بعد انہیں گرفتار کرلیا گیا تھا۔اس میچ میں… Continue 23reading کرکٹر کوہلی کے پاکستانی مداح کے کیس کا حیران کن فیصلہ آگیا

پاکستان سپر لیگ : پہلے پلے آف میچ میں ٹکٹوں کی بلیک میں فروخت،20درہم کا ٹکٹ 150درہم میں ملتا رہا

datetime 19  فروری‬‮  2016

پاکستان سپر لیگ : پہلے پلے آف میچ میں ٹکٹوں کی بلیک میں فروخت،20درہم کا ٹکٹ 150درہم میں ملتا رہا

دبئی(نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے پہلے پلے آف میچ میں ٹکٹوں کی بلیک میں فروخت ،20درہم کا ٹکٹ 150درہم میں ملتا رہا ۔ جمعہ کے روز پاکستان سپر لیگ کے پہلے پلے آف میچ سے قبل ہزاروں تماشائی سٹیڈیم کے باہر جمع ہوگئے اور تماشائیوں کا رش دیکھ کر کچھ لوگوں نے بھرپور فائدہ… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ : پہلے پلے آف میچ میں ٹکٹوں کی بلیک میں فروخت،20درہم کا ٹکٹ 150درہم میں ملتا رہا

پشاور زلمی کی ٹیم نے اوپنر تمیم اقبال کی جگہ جارح مزاج انگلش بلے باز جونی بیئراسٹو کی خدمات حاصل کر لیں

datetime 19  فروری‬‮  2016

پشاور زلمی کی ٹیم نے اوپنر تمیم اقبال کی جگہ جارح مزاج انگلش بلے باز جونی بیئراسٹو کی خدمات حاصل کر لیں

شارجہ(نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) میں پشاور زلمی کی ٹیم نے اوپنر تمیم اقبال کی جگہ جارح مزاج انگلش بلے باز جونی بیئراسٹو کی خدمات حاصل کر لی ہیں.پشاور کی نمائندگی کرنے والے بنگلہ دیشی اوپنر نجی وجوہات کے سبب وطن واپس لوٹ گئے تھے تمیم اقبال کی بیوی امید سے ہیں اور… Continue 23reading پشاور زلمی کی ٹیم نے اوپنر تمیم اقبال کی جگہ جارح مزاج انگلش بلے باز جونی بیئراسٹو کی خدمات حاصل کر لیں

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیلئے منتخب کردہ اسکواڈ میں تبدیلی خارج از امکان نہیں ، شاہد آفریدی

datetime 19  فروری‬‮  2016

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیلئے منتخب کردہ اسکواڈ میں تبدیلی خارج از امکان نہیں ، شاہد آفریدی

دبئی(نیوز ڈیسک) پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیلئے منتخب کردہ اسکواڈ میں تبدیلی خارج از امکان نہیں اور ایشیا کپ میں کھلاڑیوں کی کارکردگی پر نظر رکھی جائے گی۔ایک انٹرویو میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ ہمیں اسکواڈ میں… Continue 23reading ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیلئے منتخب کردہ اسکواڈ میں تبدیلی خارج از امکان نہیں ، شاہد آفریدی