جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

پاک بھارت ٹاکرے کے جنون نے امریکی قونصل خانوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا

datetime 18  مارچ‬‮  2016 |

کراچی(نیوزڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سب سے بڑے ٹاکرے پاک بھارت میچ کا جنون شائقین سے بڑھ کر امریکا تک جا پہنچا اور پاکستان اور بھارت کے قونصل خانے بھی پاک بھارت ٹیموں کی حمایت میں 2 حصوں میں تقسیم ہوگئے۔ممبئی میں امریکی قونصل خانے نے بھارتی کرکٹ ٹیم کی حمایت کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ 19 مارچ کو ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں ہونے والے پاک بھارت میچ میں ہماری تمام تر سپورٹ بھارتی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہے، یہی نہیں امریکی قونصل خانے نے کراچی کے قونصل خانے سے سوال کیا کہ پاک بھارت میچ کے حوالے سے ا?پ کی کیا رائے ہے جس پر کراچی میں موجود امریکی قونصل خانے نے انتہائی دلچسپ جواب دیا۔کراچی کے قونصل خانے نے نہ صرف ممبئی کے قونصل خانے کو بھرپور جواب دیا بلکہ اپنے جواب میں قومی ٹیم کی ایک تصویر پوسٹ کی جس میں قومی کھلاڑی خوشی مناتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں اور ممبئی کے قونصل خانے کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جیتنے والی ٹیم اس طرح دکھائی دیتی ہے اور انہوں نے پاک بھارت ٹاکرے میں گرین شرٹس کی حمایت کی۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…