بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی : پہلی بڑی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان

datetime 30  جنوری‬‮  2016

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی : پہلی بڑی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان

انٹیگا(نیوزڈیسک) ویسٹ انڈیز نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے باقاعدہ اسکواڈ کا اعلان کردیا ، ڈیرن سیمی ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ باؤلنگ پر پابندی کے شکار سنیل نرائن کو بھی 15 رکنی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ہندوستان جانے والی دنیا کی نمبر ایک ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں شامل 11 کھلاڑی ایسے ہیں… Continue 23reading ورلڈ ٹی ٹوئنٹی : پہلی بڑی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان

شاہد آفریدی نے ٹی20 ورلڈکپ میں اوپننگ کرنے کیلئے دلچسپی ظاہر کر دی

datetime 30  جنوری‬‮  2016

شاہد آفریدی نے ٹی20 ورلڈکپ میں اوپننگ کرنے کیلئے دلچسپی ظاہر کر دی

لاہور (نیوز ڈیسک)شاہد آفریدی نے ٹی20 ورلڈکپ میں اوپننگ کرنے کیلئے دلچسپی ظاہر کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی نے ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے ٹیم کے انتخاب کیلئے غور و فکر شروع کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں جمعہ کے روز پی سی بی ہیڈکوارٹر لاہور… Continue 23reading شاہد آفریدی نے ٹی20 ورلڈکپ میں اوپننگ کرنے کیلئے دلچسپی ظاہر کر دی

مصر،دوستانہ فٹبال میچ بدنظمی ،ہجوم کو روکنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ

datetime 30  جنوری‬‮  2016

مصر،دوستانہ فٹبال میچ بدنظمی ،ہجوم کو روکنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ

مصر (نیوز ڈیسک)مصر میں دوستانہ فٹبال میچ کے دوران آنسو گیس کی شیلنگ کے باعث کھیل روکنا پڑا ، آنسو گیس سےکھلاڑی اور آفیشلز کے بھی آنسو نکل پڑے۔مصر کی میڈیا کے مطابق جنوبی شہر اسوان کے اسٹیڈیم میں مصر اور لیبیا کی فٹبال ٹیموں کے درمیان دوستانہ میچ جاری تھا کہ اس دوران شائقین… Continue 23reading مصر،دوستانہ فٹبال میچ بدنظمی ،ہجوم کو روکنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ

لیگ اسپنر شین وارن نے خیراتی ادارہ ’’ دی شین وارن فاؤنڈیشن ‘‘ ختم کرنے کا اعلان کردیا

datetime 30  جنوری‬‮  2016

لیگ اسپنر شین وارن نے خیراتی ادارہ ’’ دی شین وارن فاؤنڈیشن ‘‘ ختم کرنے کا اعلان کردیا

میلبورن(نیوز ڈیسک) آسٹریلیا کے سابق عظیم لیگ اسپنر شین وارن نے شدید مالی بدانتظامی کے الزامات پر اپنا خیراتی ادارہ ‘دی شین وارن فاؤنڈیشن’ کو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔شین وارن نے فاؤنڈیشن کو بند کرنے کا اعلان جمعے کو اپنے فیس بک صفحے میں ایک بیان میں کیا۔شین وارن کا کہنا تھا کہ” دی… Continue 23reading لیگ اسپنر شین وارن نے خیراتی ادارہ ’’ دی شین وارن فاؤنڈیشن ‘‘ ختم کرنے کا اعلان کردیا

ورلڈ ٹی 20 میں فیلڈ امپائرز ہیلمٹ استعمال کریں گے، آئی سی سی

datetime 30  جنوری‬‮  2016

ورلڈ ٹی 20 میں فیلڈ امپائرز ہیلمٹ استعمال کریں گے، آئی سی سی

دبئی(نیوز ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹی 20 میں فیلڈ امپائرز کو ہیلمٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ فیصلہ حال ہی میں دو امپائرز کے زخمی ہونے کے بعدکیا گیاہے۔ آئی سی سی نے بھارت میں8 مارچ سے شروع ہونے والے ورلڈ ٹی 20 کے فیلڈ امپائرز کو ہیلمٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔… Continue 23reading ورلڈ ٹی 20 میں فیلڈ امپائرز ہیلمٹ استعمال کریں گے، آئی سی سی

نیوزی لینڈ کیخلاف آخری ون ڈے ،تیاریاں مکمل،جانیئے میچ کس وقت شروع ہوگا

datetime 30  جنوری‬‮  2016

نیوزی لینڈ کیخلاف آخری ون ڈے ،تیاریاں مکمل،جانیئے میچ کس وقت شروع ہوگا

آکلینڈ( نیوزڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرا اورآخری ون ڈے کھیلنے کیلئے آکلینڈ پہنچ گئی۔ ویلنگٹن میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میں کیویزنے گرین شرٹس کوستررنزسے آﺅٹ کلاس کرتے ہوئے سیریزمیں ایک صفرکی برتری حاصل کی،دونوں ٹیمیں دوسرا ون ڈے کھیلنے کیلئے نیپئیرپہنچیں لیکن بارش نے کھیل نہ ہونے دیا، بارش پاکستان… Continue 23reading نیوزی لینڈ کیخلاف آخری ون ڈے ،تیاریاں مکمل،جانیئے میچ کس وقت شروع ہوگا

قومی ٹیم کی ناکامی کی اصل وجہ،وقار یونس کے صبر کا پیمانہ لبریز،اندر کی کہانی باہر لے آئے

datetime 30  جنوری‬‮  2016

قومی ٹیم کی ناکامی کی اصل وجہ،وقار یونس کے صبر کا پیمانہ لبریز،اندر کی کہانی باہر لے آئے

لاہور/آکلینڈ(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے کھلاڑیوں کے عدم تعاون پر سخت برہمی کاا ظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کھلاڑی مینجمنٹ کے ساتھ نہیں کر ناچاہتے ہیں تو ہم عہدہ چھوڑ دیتے ہیں ¾ کرکٹرز ملک کے بجائے صرف اسکواڈ میں اپنی جگہ پکی کرنے کیلئے کھیل رہے ہیںمیڈیا رپورٹ… Continue 23reading قومی ٹیم کی ناکامی کی اصل وجہ،وقار یونس کے صبر کا پیمانہ لبریز،اندر کی کہانی باہر لے آئے

نجم سیٹھی شاہد آفریدی کے حق میں بول پڑے ،وجہ انتہائی اہم

datetime 29  جنوری‬‮  2016

نجم سیٹھی شاہد آفریدی کے حق میں بول پڑے ،وجہ انتہائی اہم

لاہور ( نیوزڈیسک) پاکستا ن کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو نجم سیٹھی نے کہاہے کہ شاہد آفریدی کو ہر بات پر تنقید کا نشانہ بنایا درست بات نہیں ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا… Continue 23reading نجم سیٹھی شاہد آفریدی کے حق میں بول پڑے ،وجہ انتہائی اہم

شعیب ملک کے لئے افسوناک خبر

datetime 29  جنوری‬‮  2016

شعیب ملک کے لئے افسوناک خبر

لاہور(نیوزڈیسک) قومی ٹیم کے تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک کی نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں بھی شرکت مشکوک ہوگئی ۔ذرائع کے مطابق نیوز ی لینڈ کے خلاف پہلے و ن ڈے سے قبل پاؤں کی انجری کا شکار ہونے والے سابق کپتان شعیب ملک ابھی تک مکمل طور پر فٹ نہیں… Continue 23reading شعیب ملک کے لئے افسوناک خبر