بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

گرین شرٹس ورلڈ ٹی20 میں بہترین کارکردگی دکھائے گی ، مصباح الحق

datetime 8  مارچ‬‮  2016

گرین شرٹس ورلڈ ٹی20 میں بہترین کارکردگی دکھائے گی ، مصباح الحق

لاہور(نیوز ڈیسک)قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ کی خراب کارکردگی کے باوجود وہ پرامید ہیں کہ گرین شرٹس ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں بہترین کارکردگی دکھائیں گے۔ اپنے ایک انٹرویو میں مصباح الحق کا کہنا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل ایشیا کپ کا ہونا میچ پریکٹس… Continue 23reading گرین شرٹس ورلڈ ٹی20 میں بہترین کارکردگی دکھائے گی ، مصباح الحق

بھارت پاکستانی شائقین کرکٹ کوصرف 5دن کا ویزا دےگا

datetime 8  مارچ‬‮  2016

بھارت پاکستانی شائقین کرکٹ کوصرف 5دن کا ویزا دےگا

کراچی(نیوز ڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاک بھارت میچ کیلئے پاکستان کے صرف ڈھائی سو شائقین کرکٹ کو بھارتی ویزے جاری کیے جائیں گے ،جس کی مدت پانچ دن ہوگی۔پاکستانیوںکو ویزا جاری کرنے کی پالیسی بھارتی وزرات داخلہ نے تیار کی ہے، ویزے کے حصول کے لیے میچ ٹکٹ ، ایئر ٹکٹ اور رہائش کی… Continue 23reading بھارت پاکستانی شائقین کرکٹ کوصرف 5دن کا ویزا دےگا

لاستھ ملنگا کی سری لنکن ٹیم کے کپتانی کے عہدے سے مستعفی ہونے کی پیشکش

datetime 8  مارچ‬‮  2016

لاستھ ملنگا کی سری لنکن ٹیم کے کپتانی کے عہدے سے مستعفی ہونے کی پیشکش

کولمبو (نیوز ڈیسک) سری لنکا کی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان لاستھ ملنگا نے گھٹنے کی انجری میں آہستہ آہستہ صحت یابی کے بعد کرکٹ بورڈ کو مستعفی ہونے کی پیشکش کی ہے۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ کو ملنگا کا خط موصول ہو گیا ہے لیکن ابھی تک انہوں نے اس بارے حتمی فیصلہ نہیں… Continue 23reading لاستھ ملنگا کی سری لنکن ٹیم کے کپتانی کے عہدے سے مستعفی ہونے کی پیشکش

گوجرانوالہ،نوجوان کھلاڑی نے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 76گیندوں پر 277رنز جڑ دئیے

datetime 8  مارچ‬‮  2016

گوجرانوالہ،نوجوان کھلاڑی نے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 76گیندوں پر 277رنز جڑ دئیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آج کل کی کرکٹ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی وجہ سے بہت ہی تیز ہوگئی ہے ۔دنیا بھر سے ڈومیسٹک لیول سے کھلاڑی قومی ٹیم میں آنے کیلئے اپنی بہترین پرفارمنس دکھا رہے ہیں ۔پاکستان کے پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ میں کھیلے گئے ایک ٹی ٹوئنٹی میچ میں نوجوان کھلاڑی احمد میر نے صرف… Continue 23reading گوجرانوالہ،نوجوان کھلاڑی نے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 76گیندوں پر 277رنز جڑ دئیے

روسی ٹینس اسٹار ماریا شراپوا کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آ گیا

datetime 8  مارچ‬‮  2016

روسی ٹینس اسٹار ماریا شراپوا کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آ گیا

ماسکو (نیوز ڈیسک) ٹینس کی سابق نمبر ون کھلاڑی ماریا شراپوا کا ڈوپ ٹیسٹ کلیئر نہ ہو سکا۔ ٹینس اسٹار کا کہنا ہے کہ وہ انجری کے باعث ادویات استعمال کر رہی ہیں۔ ان میں سے ایک دوا “میلڈونیئم” 2006 سے استعمال کر رہی ہیں۔ جسے انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے کچھ عرصہ قبل ممنوعہ ادویات… Continue 23reading روسی ٹینس اسٹار ماریا شراپوا کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آ گیا

زمبابوے بمقابلہ ہانگ کانگ ، گراﺅنڈ میں چھ پاکستانی کھلاڑی بھی موجود

datetime 8  مارچ‬‮  2016

زمبابوے بمقابلہ ہانگ کانگ ، گراﺅنڈ میں چھ پاکستانی کھلاڑی بھی موجود

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016 کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے اور کوالیفائنگ راﺅنڈ کے پہلے میچ میں ہانگ کانگ اور زمبابوے کی ٹیمیں مد مقابل ہیں۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ہانگ کانگ کی ٹیم میں 5 پاکستانی کھلاڑی شامل ہیں جبکہ زمبابوے کی ٹیم میں بھی ایک پاکستانی کھلاڑی اپنی صلاحیتوں… Continue 23reading زمبابوے بمقابلہ ہانگ کانگ ، گراﺅنڈ میں چھ پاکستانی کھلاڑی بھی موجود

محمد عامر کی اعتراف جرم پر مبنی فلم نوجوان کرکٹرز کو ڈرانے میں کارآمدثابت ہورہی ہے،آئی سی سی

datetime 8  مارچ‬‮  2016

محمد عامر کی اعتراف جرم پر مبنی فلم نوجوان کرکٹرز کو ڈرانے میں کارآمدثابت ہورہی ہے،آئی سی سی

ممبئی(نیوز ڈیسک) پاکستان کے فکسنگ میں سزا یافتہ فاسٹ بولر محمد عامر کی اعتراف جرم پر مبنی فلم نوجوان کرکٹرز کو ڈرانے میں کارآمدثابت ہورہی ہے۔ آئی سی سی اینٹی کرپشن چیف رونی فلینگن کا کہنا ہے کہ عامر نے خصوصی ویڈیو تیار کرائی جس میں وہ اپنی غلطی کا اعتراف کرنے کے ساتھ اس… Continue 23reading محمد عامر کی اعتراف جرم پر مبنی فلم نوجوان کرکٹرز کو ڈرانے میں کارآمدثابت ہورہی ہے،آئی سی سی

ایشیاکپ میں خراب کارکردگی سے دنیا ختم نہیں ہوگئی، وقاریونس

datetime 7  مارچ‬‮  2016

ایشیاکپ میں خراب کارکردگی سے دنیا ختم نہیں ہوگئی، وقاریونس

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیم کیساتھ ہوں اور جلد ہی قومی ٹیم قوم کا سرفخرسے بلند کرے گی، ایشیا کپ میں خراب کارکردگی سے دنیا ختم نہیں ہو گئی۔ ان خیالات کا اظہار قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقاریونس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم نے ایشیاکپ… Continue 23reading ایشیاکپ میں خراب کارکردگی سے دنیا ختم نہیں ہوگئی، وقاریونس

پاکستان کرکٹ بورڈ کا سکیورٹی خدشات کے باعث دھرم شالا میں کھیلنے سے انکار ، آئی سی سی کو آگاہ کر دیا ‘ نجی ٹی وی

datetime 7  مارچ‬‮  2016

پاکستان کرکٹ بورڈ کا سکیورٹی خدشات کے باعث دھرم شالا میں کھیلنے سے انکار ، آئی سی سی کو آگاہ کر دیا ‘ نجی ٹی وی

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سکیورٹی خدشات کے باعث دھرم شالا میں کھیلنے سے انکار کر تے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو آگاہ کر دیا ، پی سی بی نے کلکتہ ، موہالی ، چنائی میں کھیلنے پر رضا مندی ظاہر کر دی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق رواں ماہ 16مارچ سے… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ کا سکیورٹی خدشات کے باعث دھرم شالا میں کھیلنے سے انکار ، آئی سی سی کو آگاہ کر دیا ‘ نجی ٹی وی