نئی دہلی( نیوز ڈیسک)سابق بھارتی کپتان سنیل گواسگر نے پاکستان کو بھارت کیخلاف میچ میں فیورٹ قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سلسلے میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کا مقابلہ 19 مارچ بروز ہفتہ کولکتہ میں ہو گا۔اس میچ کے حوالے سے دونوں ممالک کے کرکٹ شائقین کی جانب سے خوب جوش و خروش کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔پاک بھارت میچ کے حوالے سے سابق بھارتی کپتان سنیل گواسگر نے بھی ایک اہم بیان جاری کیا ہے۔ سنیل گواسگر نے روایتی حریفوں کے میچ میں پاکستان کو بھارت کیخلاف فیورٹ قرار دیا ہے۔ سنیل گواسگر کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کیخلاف شاندار کاگردگی کے بعد انہیں محسوس ہوتا ہے کہ پاکستان بھارت کیخلاف فتح حاصل کرنے کیلئے اچھی پوزیشن میں ہے۔
سابق بھارتی کپتان سنیل گواسگر نے پاکستان کو بھارت کیخلاف میچ میں فیورٹ قرار دے دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے



















































