بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

شاباش:’آفریدی اے پی ایس طلبہ کو دبئی لے جائیں گے’

datetime 26  جنوری‬‮  2016

شاباش:’آفریدی اے پی ایس طلبہ کو دبئی لے جائیں گے’

پشاور(نیوز ڈیسک) پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے پشاور کے باصلاحیت کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی پبلک اسکول پشاور (اے پی ایس) کے 150 طلبا کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز د کھانے دبئی لے جائیں گے۔شاہد آفریدی نے دورہ… Continue 23reading شاباش:’آفریدی اے پی ایس طلبہ کو دبئی لے جائیں گے’

احمد شہزاداورعمراکمل کوشاہد آفریدی نے خبردارکردیا

datetime 26  جنوری‬‮  2016

احمد شہزاداورعمراکمل کوشاہد آفریدی نے خبردارکردیا

پشاور(نیوز ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی کے کپتان شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ ان سے جس قدر ہو سکا احمد شہزاد اورعمر اکمل کی حمایت کی اب دونوں کو ٹیم میں رہنے کے لیے تسلسل سے پرفارم کرنا ہوگا۔ آرمی پبلک اسکول پشاورمیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ اسکول… Continue 23reading احمد شہزاداورعمراکمل کوشاہد آفریدی نے خبردارکردیا

میچ فکسنگ کا الزام:جنوبی افریقہ کے کرکٹر غلام بودی پر 20سال کی پابندی

datetime 26  جنوری‬‮  2016

میچ فکسنگ کا الزام:جنوبی افریقہ کے کرکٹر غلام بودی پر 20سال کی پابندی

جوہانسبرگ(نیوز ڈیسک) جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ نے میچ فکسنگ کرنے کے الزام میں کرکٹر غلام بودی پر 20سال کیلئے کسی بھی عالمی، ڈومیسٹک لیول کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔غلام بودی پر مقامی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ رام سلام میں میچ فکس کرنے کا الزام تھا جس کا انہوں نے اعتراف بھی کیا… Continue 23reading میچ فکسنگ کا الزام:جنوبی افریقہ کے کرکٹر غلام بودی پر 20سال کی پابندی

غلطیوں سے سبق نہ سیکھا توورلڈ کپ میں مشکلات کا سامنا ہوگا ، آفریدی

datetime 26  جنوری‬‮  2016

غلطیوں سے سبق نہ سیکھا توورلڈ کپ میں مشکلات کا سامنا ہوگا ، آفریدی

کراچی(نیوز ڈیسک) قومی ٹوئنٹی 20 کپتان شاہد آفریدی نے اپنی ٹیم پر ورلڈ ایونٹ سے قبل پرفارمنس بہتر بنانے پر زور دیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے ٹورمیں ہمیں جو توقعات تھیں وہ حاصل کرنے میں ناکام رہے، پہلا میچ جیتنے کے بعد باقی دونوں مقابلوں میں فائٹنگ اسپرٹ کا مظاہرہ ہی… Continue 23reading غلطیوں سے سبق نہ سیکھا توورلڈ کپ میں مشکلات کا سامنا ہوگا ، آفریدی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی کون کریگا؟ حتمی اعلان ہوگیا

datetime 26  جنوری‬‮  2016

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی کون کریگا؟ حتمی اعلان ہوگیا

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ شہر یار خان نے کہا ہے کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہوتی ہے اس لئے انہیں نیوزی لینڈ سے ٹی ٹونٹی سیریز میں شکست پر افسوس ہے پریشانی نہیں،محمدعامر اچھا کھیل رہا ہے، سلمان اور آصف کے لیے بھی قانونی طور پر کام کریں گے۔ لاہور میں میڈیا سے… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی کون کریگا؟ حتمی اعلان ہوگیا

انور علی نے نیوزی لینڈ کے کھلاڑی کا بڑا نقصان کردیا،تفصیلات جاری

datetime 26  جنوری‬‮  2016

انور علی نے نیوزی لینڈ کے کھلاڑی کا بڑا نقصان کردیا،تفصیلات جاری

ویلنگٹن(نیوزڈیسک) ایک روزہ میچ میں باو¿نسر لگنے سے نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر مچل میک کلینیگن کی بائیں آنکھ کے اوپر ہیئر لائن فریکچر ہو گیا ہے۔پیر کو کھیلے گئے میچ کی پہلی اننگز کے آخری اوور کے دوران گیند ا±ن کی ہلیمٹ کو توڑتے ہوئے سر پر جا لگی۔چوٹ کے باعث وہ نیپیئر میں… Continue 23reading انور علی نے نیوزی لینڈ کے کھلاڑی کا بڑا نقصان کردیا،تفصیلات جاری

قومی کرکٹ ٹیم 26سال سے قائم ریکارڈبھی قائم نہ رکھ سکی

datetime 25  جنوری‬‮  2016

قومی کرکٹ ٹیم 26سال سے قائم ریکارڈبھی قائم نہ رکھ سکی

ولنگٹن(نیوزڈیسک) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں شکست کے ساتھ ہی پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف بیسن ریزرو ولنگٹن پر 26 سال سے ناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا۔پاکستان کی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف ولنگٹن میں 1990 سے ہر فارمیٹ میں ناقابل شکست تھی اور اسے کسی بھی… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم 26سال سے قائم ریکارڈبھی قائم نہ رکھ سکی

نیوزی لینڈکاپاکستان سے فتح کے باﺅجود بڑانقصان ہوگیا

datetime 25  جنوری‬‮  2016

نیوزی لینڈکاپاکستان سے فتح کے باﺅجود بڑانقصان ہوگیا

ویلنگٹن(نیوزڈیسک)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں انور علی نے باؤنسر مار کر کیوی بلے باز مچل میکلینگھن کو شدید زخمی کر دیا۔ 28 سالہ آل راؤنڈر نے نیوزی لینڈ کی اننگز کے آخری کی 5ویں گیند باؤنسر کروائی جسے میکلینگھن نے پل شاٹ کے ذریعے باؤنڈری پار پہنچانے… Continue 23reading نیوزی لینڈکاپاکستان سے فتح کے باﺅجود بڑانقصان ہوگیا

یاسر شاہ کو ممنوعہ ادویات استعمال کیے جانے کے کیس میں معاف کیے جانے کا امکان پیدا ہوگیا

datetime 25  جنوری‬‮  2016

یاسر شاہ کو ممنوعہ ادویات استعمال کیے جانے کے کیس میں معاف کیے جانے کا امکان پیدا ہوگیا

لاہور(نیوز ڈیسک)قومی ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ کو ممنوعہ ادویات استعمال کیے جانے کے کیس میں معاف کیے جانے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ پی سی بی حکام کے مطابق کرکٹ بورڈ نے معاملے کی نوعیت کے حوالے سے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو آگا ہ کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق… Continue 23reading یاسر شاہ کو ممنوعہ ادویات استعمال کیے جانے کے کیس میں معاف کیے جانے کا امکان پیدا ہوگیا