جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

احمد شہزاد نے تا ج ہو ٹل کے روم نمبر 305کپتان آفریدی سے معا فی مانگ لی

datetime 21  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بھارت سے شکست کے بعد ٹینشن کم کر نے کیلئے ورلڈ ٹی 20میں شریک پا کستانی کر کٹ ٹیم کو ہا لی ووڈ اور با لی ووڈ کی فلمیں دکھا ئی گئیں۔ سما نیوز نے اپنے ذرائع کے حوالے سے بتا یا کہ بھارت کے مشہور تا ج ہو ٹل میں ہو نے والی قو می کر کٹ ٹیم کی میٹنگ میں ٹینشن کم کر نے کیلئے کھلا ڑ یو ں کو فلمیں دکھا ئی گئی۔جس کے بعد ہیڈ کو چ و قا ر یو نس اور کھلا ڑیو ں کے درمیان تبا دلہ خیا ل بھی ہوا۔ وقا ر یو نس کا کہنا تھا کہ جو نئیر ز کو چا ہیے کی عزت کریں کل آپ لو گو ں میں سے ہی کسی نے کپتان منتخب ہو نا ہے میٹنگ کے دوران شعیب ملک ، شا ہد آفریدی اور عمر اکمل پر طنز کر تے رہے جبکہ شعیب ملک کا کہنا تھا کہ ٹیم میں اس وقت کو ئی سپر سٹا ر مو جود نہیں اگر کو ئی ہے تو پہلے میچ جتوا ئے بھر اپنی من ما نیا ں کر ے سما نیوز نے اپنی رپورٹ میں بتا یا کہ قو می ٹیم کے او پنر بلے باز احمد شہزاد نے تا ج ہو ٹل کے روم نمبر 305کپتان آفریدی سے معا فی مانگی ہے جبکہ دورہ نیو زی لینڈ کے بعد کھلا ڑیو ں میں اختلا فا ت بڑھ گئے تھے جس کے بعد احمد شہزاد شعیب ملک کے زیا دہ قریب ہو گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…