وہاب ریاض کو محبت کا پیغام ہے ، گڈ لک کہتاہوں، احمد شہزاد
کراچی(نیوز ڈیسک)کل جھگڑا کرنے والے احمد شہزاد نے پہل کردی، کہتے ہیں کہ وہاب ریاض کو محبت کا پیغام ہے، گڈ لک کہتاہوں،کرکٹ میں جھگڑا کوئی بڑی بات نہیں،میں کھیلوں یا نہیں،جیت پاکستانی ٹیم کی ہونی چاہیے۔احمد شہزاد نے وہاب ریاض کو محبت کا پیغام دیا، کہا کہ ایشیاءکپ کیلئے وہاب ریاض کو گڈ لک… Continue 23reading وہاب ریاض کو محبت کا پیغام ہے ، گڈ لک کہتاہوں، احمد شہزاد