لاہور(نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے 8 کھلاڑیوں نے 2014-15 کے ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کرائے۔ایف بی آر کے مطابق جن کھلاڑیوں نے ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کرائے ان میں اسد شفیق ،انور علی، یا سر شاہ ،محمد بابر،یونس خان ،فواد عالم ،عماد وسیم اور مصباح الحق شامل ہیں۔ محمد حفیظ کے سب سے زیادہ اثاثے ہیں جن کی مالیت 16 کروڑ94 لاکھ 26 ہزار345 روپے ہے۔
دوسرے نمبر پر شعیب ملک کے اثاثوں کی مالیت 16 کروڑ 16 لاکھ 27 ہزار 743 روپے، 11 کروڑ45 لاکھ 94 ہزار 224 روپے کے ساتھ عمر اکمل تیسرے نمبر پر ہیں۔ شاہد آفریدی کے اثاثوں کی مالیت 7 کروڑ 54 لاکھ 603 روپے دکھائی گئی ہے۔
کرکٹ ٹیم کے 8 کھلاڑیوں نے ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کرائے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی



















































