وقار یونس کا قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کوسلیکشن کمیٹی کاحصہ بنانے کا مطالبہ
ڈھاکہ (نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے کوچ کوسلیکشن کمیٹی کاحصہ بنانیکا مطالبہ کردیا ۔قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کوچ کو منتخب کردہ 15میں سے 11کھلاڑیوں کا انتخاب کرنا پڑتا ہے ٗوقار یونس نے کہاکہ سلیکٹرز پاکستان ٹیم کے لیے… Continue 23reading وقار یونس کا قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کوسلیکشن کمیٹی کاحصہ بنانے کا مطالبہ







































