محمد عامر کو تمام کھلاڑیوں نے دل سے قبول کرلیا ‘ انتخاب عالم
ڈھاکہ (نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مینیجر انتخاب عالم نے کہا ہے کہ محمد عامر کی ٹیم میں واپسی کے موقع پر کچھ کھلاڑیوں کو انہیں قبول کرنے میں مشکل کا سامنا تھا تاہم اب ایسا کوئی مسئلہ نہیں رہا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ پوری ٹیم دل سے اب عامر کے پیچھے کھڑی… Continue 23reading محمد عامر کو تمام کھلاڑیوں نے دل سے قبول کرلیا ‘ انتخاب عالم







































