بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

محمد عامر کی قومی ٹیم میں واپسی، پہلے میچ کے ساتھ ہی پہلا اشتہار بھی کر ڈالا

datetime 17  جنوری‬‮  2016

محمد عامر کی قومی ٹیم میں واپسی، پہلے میچ کے ساتھ ہی پہلا اشتہار بھی کر ڈالا

لاہور(نیوز ڈیسک ) 5سال بعد قومی ٹیم میں واپسی کرنے والے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے پہلے میچ کے ساتھ ہی پہلا اشتہار بھی کر ڈالا۔ ایک نجی موبائل کمپنی کے اشتہار میں محمد عامر یہ کہتے نظر آرہے ہیں کہ ’’ ہم سب اپنی غلطیوں سے سیکھتے ہیں ،میں نے بھی سیکھا ، زندگی… Continue 23reading محمد عامر کی قومی ٹیم میں واپسی، پہلے میچ کے ساتھ ہی پہلا اشتہار بھی کر ڈالا

پاکستان نے نیوز ی لینڈ کو جیت کیلئے169رنز کا ہدف دیدیا

datetime 17  جنوری‬‮  2016

پاکستان نے نیوز ی لینڈ کو جیت کیلئے169رنز کا ہدف دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے ہملٹن میں کھیلے جارہے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوز ی لینڈ کو جیت کیلئے 169کاہدف دیدیا،پاکستان کی جانب سے عمر اکمل نے ففٹی سکور کی اور 56رنز بنائے ۔آفریدی میچ کی3گیند پر ایک چھکا مارنے کے بعد آئوٹ ہوئے۔شعیب ملک نے بھی اچھی اننگز تراشی اور39قیمتی رنز بنائے۔

دوسرا ٹی ٹوئنٹی ،پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنیکا فیصلہ

datetime 17  جنوری‬‮  2016

دوسرا ٹی ٹوئنٹی ،پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور نیوز ی لینڈ کے درمیان آج دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ ہملٹن میں ہونے جارہا ہے۔پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے ۔پاکستان اگر سریز میں کلین سویپ کر جاتا ہے تو پاکستان ٹی ٹوئنٹی کی… Continue 23reading دوسرا ٹی ٹوئنٹی ،پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنیکا فیصلہ

پاکستان بھارت کرکٹ سیریز،نجم سیٹھی پھربول پڑے

datetime 16  جنوری‬‮  2016

پاکستان بھارت کرکٹ سیریز،نجم سیٹھی پھربول پڑے

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سیریز کی بحالی پر خدشات ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ جب تک بی سی سی آئی اپنے وعدے کو پورا نہیں کرتا پاکستان ٹیم بھی2017 میں بھارت کا دورہ نہیں کرے گی۔کرکٹ ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے… Continue 23reading پاکستان بھارت کرکٹ سیریز،نجم سیٹھی پھربول پڑے

313رنزمیں ایک ففٹی بھی شامل نہیں ،کرکٹ کی دنیاکاانوکھاریکارڈقائم

datetime 16  جنوری‬‮  2016

313رنزمیں ایک ففٹی بھی شامل نہیں ،کرکٹ کی دنیاکاانوکھاریکارڈقائم

جوہانسبرگ(نیوزڈیسک) انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ میچ میں میزبان پروٹیز نے نئے عالمی ریکارڈ بنا دیے۔سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں جنوبی افریقی ٹیم 313 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی تاہم حیران کن طور پر پوری اننگز میں کوئی بھی کھلاڑی ففٹی تک سکور نہ کر سکا اور ڈین… Continue 23reading 313رنزمیں ایک ففٹی بھی شامل نہیں ،کرکٹ کی دنیاکاانوکھاریکارڈقائم

عمرگل نے سعید اجمل کاحساب برابرکردیا

datetime 16  جنوری‬‮  2016

عمرگل نے سعید اجمل کاحساب برابرکردیا

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستانی فاسٹ باﺅلر عمرگل نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں سعید اجمل کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ عمر گل نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں دو وکٹیں لیکر یہ اعزاز حاصل کیا، عمر گل اور اجمل نے مشترکہ طور پر 85، 85 وکٹیں لے رکھی ہیں۔ ٹی… Continue 23reading عمرگل نے سعید اجمل کاحساب برابرکردیا

درحقیقت یہ شاہد آفریدی کا دن تھا,وقار یونس

datetime 16  جنوری‬‮  2016

درحقیقت یہ شاہد آفریدی کا دن تھا,وقار یونس

لاہو(نیوزڈیسک) قومی ٹیم کے کوچ وقاریونس نے کہاہے کہ انگلینڈ کے خلاف تینوں20 انٹرنیشنل میں شکست کے بعد نیوزی لینڈ کو اسی کے میدان پر شکست دینا خوش آئند ہے۔تاہم نیوزی لینڈ ہوم گراونڈ پر آسان ٹیم نہیں ہے اور اگلا میچ پاکستان کے نقطہ نظر سے زیادہ اہم ہوگا۔ محمد حفیظ نے بہت ہی… Continue 23reading درحقیقت یہ شاہد آفریدی کا دن تھا,وقار یونس

ٹی۔ٹوئنٹی ،شاہد آفریدی نے ایک اورریکارڈپرنظریں جمالیں

datetime 16  جنوری‬‮  2016

ٹی۔ٹوئنٹی ،شاہد آفریدی نے ایک اورریکارڈپرنظریں جمالیں

لاہور(نیوزڈیسک)نیوزی لینڈ کے خلاف شیڈول سیریز کا دوسرا ٹی 20 کرکٹ میچ میں اتوار کو کھیلا جارہا ہے اور اس میں بوم بوم آفریدی کے نشانے پر ڈیوڈ وارنر کے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ پرہوگا۔شاہد آفریدی کرکٹ کے مختصر ترین فارمیٹ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے بلے بازوں میں پانچویں نمبر پر ہیں۔… Continue 23reading ٹی۔ٹوئنٹی ،شاہد آفریدی نے ایک اورریکارڈپرنظریں جمالیں

ٹی 20 میچ کے دوران تماشائیوں کی جانب سے محمد عامر پر انوکھا طنز

datetime 16  جنوری‬‮  2016

ٹی 20 میچ کے دوران تماشائیوں کی جانب سے محمد عامر پر انوکھا طنز

آکلینڈ(نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی میچ کے دوران تماشائیوں کی جانب سے محمد عامر پر انوکھا طنز کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا بھگتنے کے بعد محمد عامر نے 5 برس بعد اپنا پہلا بین الاقوامی میچ نیوزی لینڈ کیخلاف کھیلا۔ میچ سے قبل کئی تجزیہ نگاروں کی جانب… Continue 23reading ٹی 20 میچ کے دوران تماشائیوں کی جانب سے محمد عامر پر انوکھا طنز