جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کرکٹ ٹیم کے 16 میں سے 6 کھلاڑی و کوچ نے ٹیکس گوشوارہ جمع نہیں کرایا

datetime 10  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیو زڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے 16 میں سے 6 کھلاڑی و کوچ نے ٹیکس گوشوارہ جمع نہیں کرایا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے پانچ کھلاڑیوں اور ایک کوچ وقار یونس سالانہ 4لاکھ روپے سے بھی کم ہے اگر 4 لاکھ روپے سالانہ سے زیادہ ہو تو وہ پانچوں بھی دوسرے ساتھی کھلاڑیوں کی طرح سالانہ آمدن ٹیکس گوشوارے جمع کرا تے، ان پانچ کھلاڑیوں کے نام سرکاری ریکارڈ کے مطابق یونس خان، یاسر شاہ، مصباح الحق، وقار یونس، محمد بار اور فواد عالم ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سولہ کھلاڑیوں میں سے چھ کراچی ریجنل ٹیکس آفس سات ریجنل ٹیکس آفس لاہور اور ایک ایک پشاور سیالکوٹ اسلام آباد ریجنل ٹیکس آفس میں سالانہ آمدن گوشوارے جمع کرانے کا پابند ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…