جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

پے درپے شکستیں،جونیئر اور سینئر سلیکشن کمیٹیز تحلیل کرنے کا فیصلہ

datetime 10  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کی پے درپے شکستوں کے بعد جونیئر اور سینئر سلیکشن کمیٹیز کو تحلیل کرکے نئی کمیٹیاں قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کی ایشیا کپ میں عبرتناک شکست کے بعد فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم کی گئی تھی ۔کمیٹی کی رپورٹ کی روشنی میں سلیکشن کمیٹیز کو تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔موجودہ سلیکشن کمیٹی میں 90 کی دہائی سے پہلے کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑی شامل ہیں جنہیں جدید کرکٹ کے تقاضوں پر عبور حاصل نہیں ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…