جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

ویرات کوہلی نے احمد شہزاد کے بارے میں کیا کہا؟ شعیب اختر کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 9  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) احمد شہزاد کو ایشیا کپ سے ڈراپ نہیں کرنا چاہیے تھا۔ ان خیالات کا اظہار شعیب اختر نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ احمد شہزاد کو ڈراپ کرنے کا فیصلہ غلط تھا۔ خرم منظور کو جان بوجھ کر پھنسایا گیا تھا۔ بنگلا دیش میں بہت مشکل وکٹیں تھیں جنھیں وہ ٹھیک طرح سے سمجھ نہیں پایا۔ شعیب اختر نے کہا کہ احمد شہزاد کو چاہیے کہ وہ اپنے ڈسپلن کو بہتر کرے اور اچھی پرفارمنس دینے کی کوشش کرے۔ عمر اکمل اور احمد شہزاد میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے۔ احمد شہزاد بھارتی بلے باز ویرات کوہلی جیسا اچھا کھلاڑی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ میں نے خود ویرات کوہلی سے پوچھا تھا کہ وہ پاکستانی بلے بازوں سے کھیل کے حوالے سے بات کیوں نہیں کرتے؟ تو اس کا کہنا تھا کہ شعیب بھائی پاکستانی پلیئرز ساری دنیا کی باتیں کر لیتے ہیں لیکن کرکٹ پر کبھی بات نہیں کرتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…