بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

نیوزی لینڈ پر بھرپور وار کریں گے :وہاب ریاض

datetime 13  جنوری‬‮  2016

نیوزی لینڈ پر بھرپور وار کریں گے :وہاب ریاض

آکلینڈ(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز میں بہترین کارکردگی کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ان کے سامنے سری لنکا کی طرح آسان حریف ثابت نہیں ہوں گے بلکہ ان پربھر پور وار کریں گے۔کرکٹ ویب سائٹ… Continue 23reading نیوزی لینڈ پر بھرپور وار کریں گے :وہاب ریاض

آسٹریلیا نے عثمان خواجہ کو پھر ون ڈے ٹیم میں شامل کر لیا

datetime 13  جنوری‬‮  2016

آسٹریلیا نے عثمان خواجہ کو پھر ون ڈے ٹیم میں شامل کر لیا

سڈنی(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا نے پاکستانی نڑاد بلے باز عثمان خواجہ کو ٹیسٹ کرکٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے پر ہندوستان کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ کے لیے ٹیم میں شامل کرلیا۔عثمان خواجہ نے کرکٹ میں واپسی کرتے ہوئے نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ میچوں میں سنچریاں بنائی تھیں جبکہ ڈومیسٹک لیگ بگ بیش… Continue 23reading آسٹریلیا نے عثمان خواجہ کو پھر ون ڈے ٹیم میں شامل کر لیا

کلیری دنیا کی بہترین خاتون فٹبالر کا ایوارڈ لے اڑیں

datetime 13  جنوری‬‮  2016

کلیری دنیا کی بہترین خاتون فٹبالر کا ایوارڈ لے اڑیں

زیورخ(نیوز ڈیسک)امریکی فٹبالر کلیری لائیڈ سال کی بہترین خاتون فٹبالر کاایوارڈ لے اڑیں، بارسلونا کے لوئس اینرک بہترین مردکوچ جبکہ امریکا کی جل ایلیس کو بہترین خاتون کوچ کے ایوارڈز سے نوازا گیا۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ برس جاپان کیخلاف ورلڈ کپ فائنل میں ہیٹ ٹرک داغنے والی امریکی اسٹرائیکر کلیری لائیڈ کو سال کی بہترین… Continue 23reading کلیری دنیا کی بہترین خاتون فٹبالر کا ایوارڈ لے اڑیں

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی بطور کپتان ثنا میر کا آخری ٹورنامنٹ

datetime 13  جنوری‬‮  2016

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی بطور کپتان ثنا میر کا آخری ٹورنامنٹ

لاہور(نیوز ڈیسک)ورلڈ ٹی ٹوئنٹی بطور کپتان ثنا میر کا آخری ٹورنامنٹ ہوگا،آل راو¿نڈر کا کہنا ہے کہ فیصلہ نوجوان کرکٹرز کو صلاحیتوں کے اظہار کا موقع دینے کیلئے کیا، بھارت میں شیڈول میگا ایونٹ کو یادگار بنانے کی کوشش کروں گی۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ثنا میر نے بتایا… Continue 23reading ورلڈ ٹی ٹوئنٹی بطور کپتان ثنا میر کا آخری ٹورنامنٹ

کوچ سزا یافتہ کرکٹرز پر مہربان؛ سلمان اور آصف کو بھی گلے لگانے کیلئے تیار

datetime 13  جنوری‬‮  2016

کوچ سزا یافتہ کرکٹرز پر مہربان؛ سلمان اور آصف کو بھی گلے لگانے کیلئے تیار

آکلینڈ(نیوز ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ وقار یونس سزا یافتہ کرکٹرزپر خاصے مہربان دکھائی دیتے ہیں، عامرکے بعد وہ سلمان اور آصف کو بھی گلے لگانے کو تیار ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے عامر کے بعد سلمان اور آصف کو بھی ٹیم میں ایک اور موقع دینے کا… Continue 23reading کوچ سزا یافتہ کرکٹرز پر مہربان؛ سلمان اور آصف کو بھی گلے لگانے کیلئے تیار

”خطرناک‘ ‘کیویز کا شکار، پاکستان نے اپنا جال بن لیا

datetime 13  جنوری‬‮  2016

”خطرناک‘ ‘کیویز کا شکار، پاکستان نے اپنا جال بن لیا

آکلینڈ(نیوز ڈیسک) پاکستان نے ’خطرناک‘ کیویز کے شکار کیلئے اپنا جال ±بن لیا، مارٹن گپٹل اور کولن منرو کو اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا۔تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ نے حال ہی میں سری لنکا کو اپنے ہوم گراو¿نڈز پر عبرتناک شکست سے دوچار کیا، اب اس کی نگاہیں نئے مہمانوں پر مرکوز ہیں… Continue 23reading ”خطرناک‘ ‘کیویز کا شکار، پاکستان نے اپنا جال بن لیا

پی سی بی ”بزرگ کرکٹرز“ کو بھی پریشان کرنے لگا

datetime 13  جنوری‬‮  2016

پی سی بی ”بزرگ کرکٹرز“ کو بھی پریشان کرنے لگا

لاہور(نیوز ڈیسک) پی سی بی ”بزرگ کرکٹرز“ کو بھی پریشان کرنے لگا، حکام نے یو اے ای میں شیڈول ماسٹرز لیگ کیلئے 10 کھلاڑیوں کو این او سی دینے سے انکار کردیا جب کہ متاثرہ کرکٹرز نے فیصلہ معاشی قتل قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس کے انعقاد کے حوالے سے پاکستان سپر لیگ… Continue 23reading پی سی بی ”بزرگ کرکٹرز“ کو بھی پریشان کرنے لگا

معروف اداکار نے پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کی ٹیم کی حمایت کر دی

datetime 13  جنوری‬‮  2016

معروف اداکار نے پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کی ٹیم کی حمایت کر دی

پشاور(نیو زڈیسک) معروف اداکار نے پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کی ٹیم کی حمایت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا بخار سر چڑھ کر بولنے لگا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے معاملات میں مختلف شعبے کیلوگوں کی جانب سے کافی دلچسپی دکھائی جا رہی ہے اور اپنی پسندیدہ ٹیموں کی… Continue 23reading معروف اداکار نے پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کی ٹیم کی حمایت کر دی

میری تمام ترتوجہ کارکردگی کوبہتر بنانے پرہے :سلمان بٹ

datetime 13  جنوری‬‮  2016

میری تمام ترتوجہ کارکردگی کوبہتر بنانے پرہے :سلمان بٹ

کراچی(نیوز ڈیسک)سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ سابق ٹیسٹ کپتان سلمان بٹ نے کہا ہے کہ مسلسل دوسرے میچ میں بہترین کارکردگی پر مسرور ہوں، سابقہ تجربہ کام آ رہا ہے، خوش قسمتی ہے کہ رنز بن رہے ہیں، کوشش کروں گا کہ کارکردگی میں اسی تسلسل کو قائم رکھوں، منتخب کرنا سلیکٹرزکا کام ہے۔قومی ون… Continue 23reading میری تمام ترتوجہ کارکردگی کوبہتر بنانے پرہے :سلمان بٹ