جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

ایشیاءکپ میں پاکستان کی بدترین کارکردگی،کپل دیو نے مزید نمک چھڑک دیا،بڑی پیش گوئی کردی

datetime 7  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوزڈیسک)بھارت کے سابق کپتان اور آل راونڈر کپل دیو نے کہا ہے کہ عمران خان کے بعد پاکستان کو کوئی اچھا کپتان نہ مل سکا وسیم اکرم ان کے اچھے جانشین تھے۔ایک انٹرویومیں بھارتی لیجنڈ نے کہاکہ بنگلہ دیش کا پاکستان کو ہرانا ایشیا کپ جیتنے کے مترادف ہے۔ ایشیا کپ میں پاکستان کی کارکردگی دیکھ کر انتہائی افسوس ہوا ۔ کہاں عمران خان اور وسیم اکرم کی ٹیمیں تھیں اور کہاں یہ ایک کلب لیول کی ٹیم تھی جس نے پاکستانی شائقین کے ساتھ دنیا کے شائقین کی امیدیںتوڑ دیں۔انہوں نے کہا کہ جس طرح آفریدی الیون کھیل رہی ہے اس سے لگتا ہے کہ وہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے اگلے راﺅنڈ میں نہ جا سکے گی۔ یہ اس ٹیم کی خوش قسمتی ہے کہ اس کو کوالیفائنگ راﺅنڈ نہیں کھیلنا پڑا ورنہ وہ کوالیفائی بھی نہ کر سکتی۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…