جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

بورڈ شاہد آفریدی کے بیان پر نالاں میڈیا پر بات کرنے سے روک دیا گیا

datetime 7  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیو زڈیسک) شاہد آفریدی کے متنازعہ بیان پر پی سی بی نے میڈیا پر بات کرنے سے روک دیا، بورڈ کو خدشہ ہے یہ کوئی ایسا بیان نہ دے دیں جس سے ورلڈ ٹی 20سے قبل نئی مشکلات کھڑی ہوجائیں۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کو خدشہ ہے کہ بوم بوم آفریدی کے بولنے سے ٹیم پھر سے کسی تنازعہ میں نہ پھنس جائے، اسی لئے کرکٹ بورڈ نے شاہد آفریدی کے ہونٹ سی دیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق چیئر مین پی سی بی شہریار خان نے آل راؤنڈ ر کے بیان کو انتہائی غیر ذمہ درانہ قرار دیتے ہوئے اپنے مشیروں سے مشورے کے بعد آفریدی کو تنبیہ کرکے ان پر میڈیا سے گفتگوکرنے کی پابندی لگا دی ہے جبکہ ان کے ٹوئیٹ کرنے پر بھی بورڈ ان سے نالاں ہے۔ یاد رہے کہ آل راؤنڈر نے گزشتہ روز وزیر اعظم نواز شریف سے نیا ٹیلنٹ سامنے میں آنے میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کے لیے مداخلت کی درخواست کی تھی جبکہ ایشیا کپ سے واپسی پر کراچی ائیر پورٹ پر آفریدی نے دو دن میں میڈیا سے بات کرنے کا کہا تھا۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…