جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

ورلڈ کپ 2003ء سے قبل 19کلو وزن کم کیا تھا:انضمام الحق

datetime 7  مارچ‬‮  2016 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ورلڈ کپ 2003ء سے قبل 19کلو وزن کم کیا تھا۔ اپنے ایک بیان میں انضمام الحق کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ 2003ء4 سے قبل ان کی فارم زیاد اچھی نہیں تھی جس کے باعث انہوں نے فٹنس بہتری بنانے کے لیے اپنا وزن 19کلو کم کیا تاہم اس کا انہیں کوئی فائدہ نہ ہوا اور وہ ایونٹ میں محض 19رنز بنا سکے جس کے بعد انہوں نے دوبارہ اپنے کرکٹ کیریئر میں وزن گھٹانے کی کوشش نہیں کی۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…