بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

یہ بھارت ہے،گولڈ میڈلسٹ کھلاڑی 8 لاکھ میں گردہ بیچنے کو تیار

datetime 12  جنوری‬‮  2016

یہ بھارت ہے،گولڈ میڈلسٹ کھلاڑی 8 لاکھ میں گردہ بیچنے کو تیار

بجنور(نیوز ڈیسک)جنوبی ایشیائی گیمز میں شرکت کے لیے ہندوستان کے گولڈ میڈلسٹ سکواش کھلاڑی روی ڈکشٹ نے گردہ نیلامی کی مہم شروع کر دی ہے۔ہندوستانی اخبار ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق 20 سالہ روی ڈکشٹ نے 2010 کے جونئیر ایشین گیمز میں ہندوستان کے لیے گولڈ میڈل حاصل کیا تھا۔روی ڈکشٹ نے کہا… Continue 23reading یہ بھارت ہے،گولڈ میڈلسٹ کھلاڑی 8 لاکھ میں گردہ بیچنے کو تیار

پی سی بی کا ماسٹرز کرکٹ کرکٹ لیگ کیلئے 10 کھلاڑیوں کو این او سی دینے سے انکار

datetime 12  جنوری‬‮  2016

پی سی بی کا ماسٹرز کرکٹ کرکٹ لیگ کیلئے 10 کھلاڑیوں کو این او سی دینے سے انکار

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ماسٹرز کرکٹ کرکٹ لیگ کیلئے 10 کھلاڑیوں کو این او سی دینے سے انکار کردیا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس کے انعقاد کے حوالے سے پی ایس ایل انتظامیہ اور ایم سی ایل انتظامیہ میں تاریخوں پر سخت تنازعہ پیدا ہوگیا تھا۔ تاریخیں تبدیل نہ کرنے پر پی سی بی… Continue 23reading پی سی بی کا ماسٹرز کرکٹ کرکٹ لیگ کیلئے 10 کھلاڑیوں کو این او سی دینے سے انکار

بھارت کا آسٹریلیا کو پہلے ون ڈے میں جیت کے لئے 310 رنز کا ہدف

datetime 12  جنوری‬‮  2016

بھارت کا آسٹریلیا کو پہلے ون ڈے میں جیت کے لئے 310 رنز کا ہدف

پرتھ(نیوز ڈیسک)بھارت نے روہت شرما کے 171 رنز کی بدولت پہلے ایک روزہ میچ میں میزبان آسٹریلیا کو جیت کے لئے 310 رنز کا ہدف دیا ہے۔پرتھ کے ویسٹرین آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ فلیٹ پچ… Continue 23reading بھارت کا آسٹریلیا کو پہلے ون ڈے میں جیت کے لئے 310 رنز کا ہدف

ہانگ کانگ، انٹرنیشنل کرکٹر عرفان احمدپر میچ فکسنگ کے الزام میں پابندی لگنے کا خدشہ

datetime 12  جنوری‬‮  2016

ہانگ کانگ، انٹرنیشنل کرکٹر عرفان احمدپر میچ فکسنگ کے الزام میں پابندی لگنے کا خدشہ

دبئی (نیوز ڈیسک) ہانگ کانگ کے انٹرنیشنل کرکٹر عرفان احمد پر میچ فکسنگ کے الزام میں پابندی لگنے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق میچ فکسنگ کے الزام میں ایک اور اں ٹرنیشنل کرکٹر پر پابندی لگنے کا امکان ہے۔ ہانگ کانگ کے انٹرنیشنل کرکٹر عرفان احمدپر سٹہ بازوں کی جانب سے رابطے کو چھپانے… Continue 23reading ہانگ کانگ، انٹرنیشنل کرکٹر عرفان احمدپر میچ فکسنگ کے الزام میں پابندی لگنے کا خدشہ

عامر کی انٹری لیفٹ آرم فاسٹ باؤلرز کیلئے خطرہ، جنید خان نے بھی تاثر مسترد کردیا

datetime 12  جنوری‬‮  2016

عامر کی انٹری لیفٹ آرم فاسٹ باؤلرز کیلئے خطرہ، جنید خان نے بھی تاثر مسترد کردیا

حیدرآباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر جنید خان نے اس تاثر کو رد کردیا ہے کہ اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ محمد عامر کی واپسی سے ان کی قومی ٹیم میں شمولیت کے امکانات معدوم ہوگئے ہیں۔جنید خان کا کہنا تھا کہ عامر یا کسی اور کے ٹیم میں شامل یا باہرہونے… Continue 23reading عامر کی انٹری لیفٹ آرم فاسٹ باؤلرز کیلئے خطرہ، جنید خان نے بھی تاثر مسترد کردیا

عین وقت پر دعوت ؛ یونس کا ٹی 20 ورلڈ کپ کی ٹرافی کی تقریب میں شرکت سے انکار

datetime 12  جنوری‬‮  2016

عین وقت پر دعوت ؛ یونس کا ٹی 20 ورلڈ کپ کی ٹرافی کی تقریب میں شرکت سے انکار

کراچی(نیوز ڈیسک)یونس خان نے عین وقت پر دعوت ملنے کے سبب ٹی ٹوئنٹی ٹرافی کی تقریب میں شرکت سے انکار کر دیا، اسٹار بیٹسمین نے بورڈ آفیشل سے کہا کہ ”جب اظہر علی کو بلالیا تو مجھے مدعو کرنے کا کیا فائدہ ہوگا“۔تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے پشاور میں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ٹرافی… Continue 23reading عین وقت پر دعوت ؛ یونس کا ٹی 20 ورلڈ کپ کی ٹرافی کی تقریب میں شرکت سے انکار

پاکستانی ٹیم کے پہنچتے ہی کیوی میڈیا کی عامر پر یلغار

datetime 12  جنوری‬‮  2016

پاکستانی ٹیم کے پہنچتے ہی کیوی میڈیا کی عامر پر یلغار

آکلینڈ(نیوز ڈیسک)پاکستانی ٹیم کے پہنچتے ہی کیوی میڈیا نے عامر پر یلغار کردی، آکلینڈ ایئرپورٹ پرکئی صحافی کیمرہ اور مائیک لے کر پیسر کے سامنے آگئے، پانچ برس بعد ٹیم میں واپس لوٹنے والے عامر نے مینجمنٹ کی ہدایت پر تمام سوالات کو ’مسکرا‘ کر ٹال دیا،دوسری جانب ٹیم منیجرانتخاب عالم نے ٹور میں عمدہ… Continue 23reading پاکستانی ٹیم کے پہنچتے ہی کیوی میڈیا کی عامر پر یلغار

”سابق بک میکر“ کے بیٹا سری لنکن کرکٹ بورڈ کا چیف بن گیا

datetime 12  جنوری‬‮  2016

”سابق بک میکر“ کے بیٹا سری لنکن کرکٹ بورڈ کا چیف بن گیا

کولمبو(نیوز ڈیسک)سابق بک میکر کے بیٹے تھلنگا سماتھی پالا سری لنکا کرکٹ بورڈ کا صدر بننے کے بعد اب آئی سی سی بورڈ میں بھی شامل ہونے کے لیےپراعتماد ہیں۔انھوں نے گذشتہ دنوں دبئی کا دورہ کیا جہاں پر ایشین کرکٹ کونسل کی میٹنگ میں شرکت کے ساتھ آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو ڈیو… Continue 23reading ”سابق بک میکر“ کے بیٹا سری لنکن کرکٹ بورڈ کا چیف بن گیا

لیونل میسی پانچویں مرتبہ فیفا پلیئر آف ایئر

datetime 12  جنوری‬‮  2016

لیونل میسی پانچویں مرتبہ فیفا پلیئر آف ایئر

زیورخ(نیوز ڈیسک)ارجنٹائن کے اسٹار فٹ بالرلیونل میسی فیفا پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ لے ا±ڑے، اس دوڑ میں ا±نہوں نے کرسٹیانو رونالڈ اور نیمار کو پیچھے چھوڑ دیا۔سال 2015 کا بہترین فٹ بالر کون ہوگا، یہ جاننے کے لیے تقریب زیورخ میں ہوئی جہاں فیفا مینز پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ کے علاوہ مزید… Continue 23reading لیونل میسی پانچویں مرتبہ فیفا پلیئر آف ایئر