سپاٹ فکسنگ میں سزایافتہ کرکٹرز کیلئے خوشی کی خبر
لاہور( نیوزڈیسک)سپاٹ فکسنگ میں سزایافتہ کرکٹرز سلمان بٹ اور محمد آصف پانچ سال کے بعد کل ( اتوار) کو قومی ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں واپڈا کی طرف سے فاٹا کے خلاف حیدرآباد میں میچ کھیلیں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں کہا کہ پابندی ختم ہونے… Continue 23reading سپاٹ فکسنگ میں سزایافتہ کرکٹرز کیلئے خوشی کی خبر