ڈھاکہ (نیوز ڈیسک)قومی ٹیم کے نئے بولنگ کوچ اظہر محمود بھی ایشیا کپ میں ٹیم کی بدترین شکست کو دیکھ کر شکستہ دل ہونے لگے،کہتے ہیں کہ انٹرنیشنل سطح پر کھلاڑیوں کو خود ذمہ داری لینا ہوتی ہے اور یہ ان کے پاس بھی کوئی جادو کی چھڑی نہیں کہ ایک دم سب ٹھیک ہو جائے۔ڈھاکا میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس سٹیج پر بنیادی چیزیں نہیں سمجھائی جا سکتیں۔ بیٹسمین کو خود ذمہ داری لینا ہو گی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ قومی بلے بازوں میں ہار کا خوف اور اعتماد کی کمی ہے۔ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے لیے تبدیلی کے حق میں نہیں انہی کھلاڑیوں کو تھوڑا وقت دینا چاہیے ایک آدھ جیت سے ٹیم ردھم میں آ جائے گی۔ ایشیا کپ میں بدترین شکست اور پھر ٹیم کے ممکنہ پوسٹ مارٹم سے پہلے نئے بولنگ کوچ اپنی صفائی دے کہ ان کے پاس کوئی جادو کی چھڑی نہیں کہ سب راتوں رات ٹھیک کر دیں۔
قومی بلے بازوں میں ہار کا خوف اور اعتماد کی کمی ہے‘ اظہر محمود
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!



















































