نیوزی لینڈ کا پاکستان کے خلاف 13 رکنی ٹیم کا اعلان
آکلینڈ(نیوز ڈیسک )نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے کین ولیمسن کی قیادت میں 13 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا، آل راؤنڈر ٹوڈ ایسٹل کو پہلی دفعہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جبکہ مک کولم مختصر طرز کرکٹ سے کنارہ کشی کے باعث ٹیم میں شامل نہیں۔کیوی ٹیم کے ہیڈ… Continue 23reading نیوزی لینڈ کا پاکستان کے خلاف 13 رکنی ٹیم کا اعلان