جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

ورلڈ ٹی 20: میچ دیکھنے کے خواہشمند پاکستانی شہریوں کیلئے ہدایات جاری

datetime 5  مارچ‬‮  2016 |

لاہور، نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی حکومت نے ٹی 20 ورلڈکپ کے میچ دیکھنے کے خواہشمند پاکستانی شہریوں کے لیے ہدایات جاری کردی ہیں۔بھارتی حکومت نے رواں ماہ بھارت میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈکپ کے میچز دیکھنے کے خواہشمند پاکستانی شہریوں کے لیے ہدایات نامہ جاری کردیا ہے جس کے مطابق میچ دیکھنے کے لیے پاکستانی شائقین کرکٹ کو میچ کے دن سے کم ازکم 10 دن قبل ویزے کے لیے درخواست دینا ہوگی جب کہ میچ دیکھنے کے خواہشمند پاکستانی وزٹ ویزا کی کیٹگری میں درخواست دیں گے۔پاکستانی ہائی کمیشن کی ویب سائٹ پرجاری ہدایات کے مطابق پاکستانی شہریوں کو ویزا درخواست کے ساتھ میچ کا ٹکٹ، ہوٹل کی ایڈوانس بکنگ کا ثبوت بھی دینا ہوگا اور دیگر کاغذات میں انگریزی ترجمے کے ساتھ قومی شناختی کارڈ کی کاپی اور یوٹیلٹی بل کی کاپی بھی دینا ہوگی جب کہ پاکستانی شہریوں کو جس شہرمیں میچ دیکھنا ہے اس کو بھی واضح کرنا ہوگا۔ ۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…