جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

ورلڈ ٹی20کوالیفائرز: اومانی ٹیم میں پاک بھارت کھلاڑیوں کی بھرمار

datetime 5  مارچ‬‮  2016 |

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) ورلڈ ٹی ٹونٹی کوالیفائرز میں شریک اومانی ٹیم میں پاک بھارت کھلاڑیوں کی بھرمار ، گذشتہ صدی کی آخری دہائی میں نقل مکانی کرنے والے دونوں ملکوں کے کھلاڑی مثالی تعاون کرتے ہوئے ایونٹ میں اپنا وجود منوانے کیلیے بیتاب ہیں۔تفصیلات کے مطابق سیاسی کشیدگی کے سبب پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں اب صرف آئی سی سی یا دیگر انٹرنیشنل ایونٹس میں ہی مقابل نظر آتی ہیں، گرین شرٹس کی ورلڈ ٹی ٹونٹی میں شرکت بھی انتہاپسندوں کی دھمکیوں کے سب مشکوک ہوچکی ہے، اسی ایونٹ میں شامل ایک ٹیم اومان میں برصغیر کے کرکٹرز کا امتزاج نظر آتاہے۔ ان میں 9 کا تعلق پاکستان اور 5کا بھارت سے ہے، تمام کھلاڑیوں میں اتفاق اور اتحاد کی مثالی فضا ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…