ویسٹ انڈیز نے بھارت کو شکست دیکر پہلی دفعہ آئی سی سی انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا
میرپور (نیوزڈیسک) ویسٹ انڈیز نے بھارت کو 5وکٹوں سے شکست دیکر تاریخ میں پہلی دفعہ آئی سی سی انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا‘ ویسٹ انڈیز کی انڈر 19ٹیم نے 146رنز کا ہدف آخری اوور میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا‘ ویسٹ انڈیز کی جانب سے کیسی کارٹی 52 اور کیمو پال41 رنز… Continue 23reading ویسٹ انڈیز نے بھارت کو شکست دیکر پہلی دفعہ آئی سی سی انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا