پی ایس ایل دلچسپ مرحلے میں داخل
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان سپرلیگ ، دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگئی،کوئٹہ اور پشاور کی ٹیمیں فائنل فور تک رسائی میں کامیاب،لاہور کے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی،کراچی اور اسلام آباد کو فائنل فور تک رسائی کا موقع میسر ہے،پاکستان سپرلیگ کے14میچز ہوچکے ہیں اور اس وقت کوئٹہ گلیڈئٹرز10پوائنٹ کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ… Continue 23reading پی ایس ایل دلچسپ مرحلے میں داخل