پاکستان کی جیت بھارت سے برداشت نہ ہوسکی،سیف گیمز میں تعصب کھل کر سامنے آگیا
نئی دہلی (نیو زڈیسک)پاکستان کی جیت بھارت سے برداشت نہ ہوسکی،سیف گیمز میں بھارتی تعصب کھل کر سامنے آگیا،بھارتی حکومت نے سیف گیمز میں شرکت کیلئے 15پاکستانی ایتھلیٹس اور آفیشلز کو کلیئرنس دینے سے انکار کر دیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی حکومت نے ایک بار پھر تعصب کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیف گیمز میں… Continue 23reading پاکستان کی جیت بھارت سے برداشت نہ ہوسکی،سیف گیمز میں تعصب کھل کر سامنے آگیا