سابق اولمپیئن شکیل عباسی کو نوکری سے نکال دیا گیا
کراچی (نیوز ڈیسک) ہاکی ٹیم کے سابق کپتان شکیل عباسی کومحکمہ نے نوکری سے نکال دیا ۔ سپر سٹار ، سابق اولمپین ، 400 سے زائد انٹرنیشنل میچز ، 200 کے قریب گولز ، درجنوں مین آف دی میچ اور ڈھیروں پلیئرز آف دی ٹورنامنٹ ایوارڈز کے باوجود شکیل عباسی کا آج حال بے حال… Continue 23reading سابق اولمپیئن شکیل عباسی کو نوکری سے نکال دیا گیا