کرپشن الزامات ، پاکستانی امپائر پر 5سال کیلئے پابندی عائد
نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹ بور ڈنے کرپشن کے الزامات ثابت ہونے پر پاکستانی امپائر اسد رو¿ف پر 5سال کیلئے پابندی عائد کر دی گئی۔ پاکستانی امپائر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے پہلے ہی ریٹائر ہوچکے ہیں لہذا اس فیصلے کا ان کے کیرئر پر خاص نہیں پڑئیگا۔تفصیلات کے مطابق بی سی سی آئی کی ڈسپلنری… Continue 23reading کرپشن الزامات ، پاکستانی امپائر پر 5سال کیلئے پابندی عائد