لاہور(نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کی مزیدایک درجے تنزلی ،آئی سی سی ٹیم رینکنگ میں ساتویں سے آٹھویںنمبرپرآگئی جبکہ آسٹریلیاکی ٹیم آٹھویں سے ساتویں نمبرپرآگئی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونیوالی تازہ ترین ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم رینکنگ کے مطابق بھارت کی ٹیم پہلے ،جنوبی افریقہ دوسرے اورویسٹ انڈیزتیسرے نمبرپرہے ۔آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونیوالی ٹی ٹونٹی رینکنگ کے مطابق بھارت نے 23میچوںمیں2897پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ126ہے۔ دوسرے نمبرپرجنوبی افریقہ نے27میچوںمیں3210پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ119ہے۔تیسرے نمبرپرویسٹ انڈیز نے19میچوں میں2249پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ118ہے۔چوتھے نمبرپرنیوزی لینڈنے24میچوںمیں2787پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ116ہے۔
بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست ،قومی کرکٹ ٹیم کی مزیدایک درجے تنزلی ،ساتویں سے آٹھویں نمبرپرآگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!



















































