جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

امپائروں کے فیصلے ہمارے حق میں نہیں رہے`وقاریونس

datetime 3  مارچ‬‮  2016 |

ڈھاکہ( نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے کہاہے کہ امپائروں کے فیصلے ہمارے حق میں نہیں رہے ٹیم مجموعی طورپر برا کھیلی ورلڈ کپ کےلئے ٹیم میں تبدیلی کر نا میرے بس میں نہیں کھلاڑیوں کی کار کر دگی سلیکشن کمیٹی کے سامنے ہے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وقار یونس نے کہاکہ انہوں نے کہا کہ وہ سلیکشن کے حوالے سے کسی کو الزام نہیں دیں گے جو کھلاڑی دئیے گئے انہی کے ساتھ کھیلنا تھا ¾ٹیم مجموعی طور پر برا کھیلی ¾امپائرز کے فیصلے ہمارے حق میں نہیں رہے ،ورلڈ کپ کیلئے ٹیم میں تبدیلی کرنا میرے بس میں نہیں کھلاڑیوں کی کارکردگی سلیکشن کمیٹی کے سامنے ہے۔ہیڈ کوچ کے مطابق بنگلہ دیشی ٹیم اپنے ملک میں ہمیشہ اچھا کھیلتی ہے،ہماری ٹیم نے بری بیٹنگ کی پہلے 10اوورز نے فرق ڈالا ¾160سے170رنز بنائے جاسکتے تھے،پچز مددگار ثابت نہیں ہوئیں، تمام ٹیمیں پہلے6اوورز میں مشکلات میں رہیں-



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…