بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

شاہد آفریدی نے نیاریکارڈاپنے نام کرلیا،جان کرآپ بھی حیران ر ہ جائیں گے

datetime 6  جنوری‬‮  2016

شاہد آفریدی نے نیاریکارڈاپنے نام کرلیا،جان کرآپ بھی حیران ر ہ جائیں گے

لاہور (نیوزڈیسک) بوم بوم شاہد خان آفریدی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں میں سب سے کم کامیابیوں کےساتھ پاکستان کے ناکام ترین کپتان رہے ہیں، اپنی کپتانی میں کھیلے گئے 32 میں سے صرف 15 میچز میں ٹیم کو کامیابی دلا سکے۔ معروف کرکٹ ویب سائٹ کی طرف سے جاری اعدادوشمار کے مطابق پاکستانی ٹی ٹونٹی… Continue 23reading شاہد آفریدی نے نیاریکارڈاپنے نام کرلیا،جان کرآپ بھی حیران ر ہ جائیں گے

لالے کے ساتھ مسئلہ بن گیا، سوال کو گھٹیا قرار دے دیا،صحافی سراپا احتجاج

datetime 6  جنوری‬‮  2016

لالے کے ساتھ مسئلہ بن گیا، سوال کو گھٹیا قرار دے دیا،صحافی سراپا احتجاج

لاہور(نیوز ڈیسک) قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان پرفارمنس کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر صحافی پر برس پڑے اور جواب دیا کہ مجھے معلوم تھا آپ ایسا ہی گھٹیا سوال کریں گے۔ قذافی سٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کے دوران شاہد آفریدی سے میڈیا کے نمائندوں نے پوچھا کہ ان کی کپتانی میں… Continue 23reading لالے کے ساتھ مسئلہ بن گیا، سوال کو گھٹیا قرار دے دیا،صحافی سراپا احتجاج

عامر کےلئے ہمیشہ میرے دل میں جگہ رہی ہے، شاہد آفریدی

datetime 6  جنوری‬‮  2016

عامر کےلئے ہمیشہ میرے دل میں جگہ رہی ہے، شاہد آفریدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹی 20 ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انسان سے غلطی ہوتی ہے،عامر نے سچ بتادیااورسزابھی بھگت لی،محمدعامر کے لیے ہمیشہ میرے دل میں جگہ رہی ہے،وہ بہترین صلاحیتوں کا حامل ہے۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے آفریدی کا کہنا تھا کہ آصف اور سلمان 2سال تک جھوٹ بولتے… Continue 23reading عامر کےلئے ہمیشہ میرے دل میں جگہ رہی ہے، شاہد آفریدی

دورہ نیوزی لینڈ کےلئے جاری قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ کل اختتام پذیر ہو جائےگا

datetime 6  جنوری‬‮  2016

دورہ نیوزی لینڈ کےلئے جاری قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ کل اختتام پذیر ہو جائےگا

لاہور(نیوز ڈیسک)دورہ نیوزی لینڈ کےلئے جاری قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ جمعرات کو اختتام پذیر ہو جائے گا ،قومی ٹیم کے کھلاڑی اورآفیشلز 9اور10جنوری کی درمیانی شب لاہور سے نیوزی کے لئے روانہ ہوں گے ۔قومی کرکٹ ٹیم اپنے دورہ کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف تین ٹی ٹونٹی اور تین ون ڈے میچز… Continue 23reading دورہ نیوزی لینڈ کےلئے جاری قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ کل اختتام پذیر ہو جائےگا

ورلڈکپ آئی سی سی کا ایونٹ ہے جس کا کوئی بائیکاٹ نہیں کرسکتا، شہریارخان

datetime 6  جنوری‬‮  2016

ورلڈکپ آئی سی سی کا ایونٹ ہے جس کا کوئی بائیکاٹ نہیں کرسکتا، شہریارخان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیئرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے امید ہے کہ پاک بھارت کرکٹ جلد بحال ہوجائے گی جب کہ ٹی 20 ورلڈکپ آئی سی سی کا ایونٹ ہے جس کا کوئی ٹیم بائیکاٹ نہیں کرسکتی۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خان نے کہا کہ بھارتی… Continue 23reading ورلڈکپ آئی سی سی کا ایونٹ ہے جس کا کوئی بائیکاٹ نہیں کرسکتا، شہریارخان

کرکٹ بورڈ نے محمد عامر کی ویزہ درخواست آن لائن جمع کرادی

datetime 6  جنوری‬‮  2016

کرکٹ بورڈ نے محمد عامر کی ویزہ درخواست آن لائن جمع کرادی

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے بولر محمد عامر کی ویزہ درخواست آن لائن جمع کرادی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کے سفارتخانے نے پی سی بی کومحمدعامرکی ویزہ درخواست دینے کاکہا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے گزشتہ ہفتے محمدعامرکا ویزہ کیس نیوزی لینڈ کےسفارتخانے بھجوایا تھا۔جبکہ پی سی بی ذرائع… Continue 23reading کرکٹ بورڈ نے محمد عامر کی ویزہ درخواست آن لائن جمع کرادی

قد لمبا ہونے سے بلے باز کوآﺅٹ کرنا آسان ہوتا ہے، محمد عرفان

datetime 6  جنوری‬‮  2016

قد لمبا ہونے سے بلے باز کوآﺅٹ کرنا آسان ہوتا ہے، محمد عرفان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے دراز قد بولر محمد عرفان نے کہا ہے کہ قد لمبا ہوتوبلے باز کوآﺅٹ کرنے میں آسانی ہوتی ہے، اپنے لمبے قد کی وجہ سے حریف بلے بازوں کے پسینے چھڑاتا ہوں۔محمد عرفان نے یہ باتیں نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں کیں ۔ محمد عامر سے متعلق… Continue 23reading قد لمبا ہونے سے بلے باز کوآﺅٹ کرنا آسان ہوتا ہے، محمد عرفان

آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کے انکار کے بعد آئر لینڈ کوورلڈ کپ میں شرکت کی دعوت

datetime 6  جنوری‬‮  2016

آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کے انکار کے بعد آئر لینڈ کوورلڈ کپ میں شرکت کی دعوت

کینبرا(نیوز ڈیسک) آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بنگلادیش میں ہونے والے انڈر19 ورلڈ کپ میں ٹیم نہ بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔آسٹریلوی کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو جیمس سدر لینڈ کا کہنا ہے کہ بنگلادیش میں ٹیم کو سیکیورٹی خدشات کے پیش نظرحکومتی ہدایت کی روشنی میں انڈر 19 ورلڈکپ میں ٹیم… Continue 23reading آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کے انکار کے بعد آئر لینڈ کوورلڈ کپ میں شرکت کی دعوت

بھارت میں جنوبی ایشیائی گیمز، پاکستان کیلئے سخت سیکیورٹی

datetime 6  جنوری‬‮  2016

بھارت میں جنوبی ایشیائی گیمز، پاکستان کیلئے سخت سیکیورٹی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جنوبی ایشیائی کھیلوں سے پہلے بھارت نے پاکستانی وفد کیلئے فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کا یقین دلایا ہے۔6سے 16 فروری تک انڈیا میں شیڈول گیمز کے بارہویں ایڈیشن میں چار سو سے زائد پاکستانی کھلاڑیوں کی شرکت متوقع ہے۔ اسلام آباد پہنچنے والے تین رکنی بھارتی وفد نے اپنے سفارتخانے کے… Continue 23reading بھارت میں جنوبی ایشیائی گیمز، پاکستان کیلئے سخت سیکیورٹی