بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

سڈنی ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز نے 7 وکٹوں پر 248 رنز بنا لئے

datetime 4  جنوری‬‮  2016

سڈنی ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز نے 7 وکٹوں پر 248 رنز بنا لئے

سڈنی(نیوز ڈیسک) ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ کے بارش سے متاثرہ دوسرے دن کے اختتام پر بریتھویٹ کی ذمہ دارانہ بلے بازی کے بدولت7 وکٹوں کے نقصان پر 248 رنز بنالیے.ویسٹ انڈیز نے دوسرے دن کے کھیل کا آغاز کیا تو ٹیم کا اسکور 6 کٹوں پر 207 رنز… Continue 23reading سڈنی ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز نے 7 وکٹوں پر 248 رنز بنا لئے

لاہور ہائیکورٹ ، محمد عامر کی قومی ٹیم میں شمولیت کیخلاف انٹراکورٹ اپیل مسترد

datetime 4  جنوری‬‮  2016

لاہور ہائیکورٹ ، محمد عامر کی قومی ٹیم میں شمولیت کیخلاف انٹراکورٹ اپیل مسترد

لاہور (نیوز ڈیسک ) لاہور ہائی کورٹ نے کرکٹر محمد عامر کی قومی ٹیم میں شمولیت کے خلاف انٹراکورٹ اپیل مسترد کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق جسٹس پارٹی کے سربراہ منصف اعوان کی جانب سے سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ فاسٹ باو¿لر محمد عامر کی قومی ٹیم میں شمولیت کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ ، محمد عامر کی قومی ٹیم میں شمولیت کیخلاف انٹراکورٹ اپیل مسترد

نجم سیٹھی نے ایک بار پھر پاک بھارت سیریز کی نوید سنا دی

datetime 4  جنوری‬‮  2016

نجم سیٹھی نے ایک بار پھر پاک بھارت سیریز کی نوید سنا دی

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ایگزیکٹو کمیٹی چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ حالیہ نواز-مودی ملاقات کے بعد تین سے چھ ماہ میں مودی سرکار سے بی سی سی آئی کو پاک-انڈیا سیریز کی اجازت ملنے کی امید ہے۔خیال رہے کہ ہندوستانی وزیراعظم 25 دسمبر کو پاکستان کے مختصر دورے پر آئے… Continue 23reading نجم سیٹھی نے ایک بار پھر پاک بھارت سیریز کی نوید سنا دی

کیپ ٹاون ٹیسٹ، ہاشم آملہ کو تماشائیوں کا منفرد انداز میں خراج تحسین

datetime 4  جنوری‬‮  2016

کیپ ٹاون ٹیسٹ، ہاشم آملہ کو تماشائیوں کا منفرد انداز میں خراج تحسین

کیپ ٹاون (نیوز ڈیسک ) کیپ ٹاون ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کے تماشائیوں نے اپنے کپتان ہاشم آملہ کو انوکھے انداز میں خراج تحسین پیش کیا۔ جس وقت میزبان ٹیم برطانوی آل راوڈر بین سٹوکس کے بلے سے نکلنے والے رنز روکنے میں ناکام ثابت ہورہی تھی اس وقت درجنوں تماشائی ہاشم آملہ کا روپ… Continue 23reading کیپ ٹاون ٹیسٹ، ہاشم آملہ کو تماشائیوں کا منفرد انداز میں خراج تحسین

ساتھیوں کااعتمادکارکردگی سے حاصل کروں گا، محمد عامر

datetime 4  جنوری‬‮  2016

ساتھیوں کااعتمادکارکردگی سے حاصل کروں گا، محمد عامر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فاسٹ باﺅلرمحمدعامر نے کہا ہے کہ کرکٹ کے حلقوںکااعتمادکارکردگی سے حاصل کروں گا،انگلینڈ میں دوبارہ کھیلناچاہتا ہوں،لارڈز میں پھرباﺅلنگ کرناچاہتاہوں۔اپنے ایک انٹرویودیتے ہوئے فاسٹ بولر محمد عامرکا کہنا تھا کہ لوگوں کا اعتماد آہستہ آہستہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوں گا اب میں مختلف اورپہلے سے زیادہ مثبت انسان ہوں۔ کم عمری میں… Continue 23reading ساتھیوں کااعتمادکارکردگی سے حاصل کروں گا، محمد عامر

سڈنی ٹیسٹ‘ویسٹ انڈیز کے آسٹریلیا کیخلاف 6وکٹ پر 220رنز

datetime 4  جنوری‬‮  2016

سڈنی ٹیسٹ‘ویسٹ انڈیز کے آسٹریلیا کیخلاف 6وکٹ پر 220رنز

سڈنی(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری 3ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ سڈنی کرکٹ گراﺅنڈ میں جاری ہے۔ آج میچ کے دوسرے روز ویسٹ انڈیز نے اپنی پہلی اننگز207رنز 6وکٹوں کے نقصان پر دوبارہ شروع کی ،توبارش کی وجہ سے صرف 4اوورز کا کھیل ہی ممکن ہوسکا۔بارش لنچ بریک… Continue 23reading سڈنی ٹیسٹ‘ویسٹ انڈیز کے آسٹریلیا کیخلاف 6وکٹ پر 220رنز

شہریار خان کااپنے بیٹے کیلئے خط،پی سی بی کا نیا سکینڈل سامنے آگیا

datetime 4  جنوری‬‮  2016

شہریار خان کااپنے بیٹے کیلئے خط،پی سی بی کا نیا سکینڈل سامنے آگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ شہریار خان کی جانب سے مبینہ طور پر ذاتی مقاصد کیلئے عہدے کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے -نجی ٹی وی کے مطابق، شہریار خان نے اسلام آباد میں واقع اپنے بیٹے عمر علی خان کے کیوسک سینٹر کو گرانے پر کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے سربراہ معروف افضل… Continue 23reading شہریار خان کااپنے بیٹے کیلئے خط،پی سی بی کا نیا سکینڈل سامنے آگیا

احمدشہزاد کے ساتھ زیادتی،وقاریونس نے اعتراف کرلیا

datetime 3  جنوری‬‮  2016

احمدشہزاد کے ساتھ زیادتی،وقاریونس نے اعتراف کرلیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ نوجوان کھلاڑیوں کو موقع نہ دیا گیا تو پاکستان کرکٹ میں بہت پیچھے رہ جائے گا۔ ایک انٹریو میں انہوں نے کہا کہ یہ تاثر غلط ہے کہ محمد عامر ٹیم کیلئے لازمی ہے۔جب چھٹے باولر کا آپشن آتا ہے تو کسی… Continue 23reading احمدشہزاد کے ساتھ زیادتی،وقاریونس نے اعتراف کرلیا

نیوزی لینڈمیں خوش آمدید،کیوی کپتان نے محمدعامر کو ڈوز دیدی

datetime 3  جنوری‬‮  2016

نیوزی لینڈمیں خوش آمدید،کیوی کپتان نے محمدعامر کو ڈوز دیدی

لاہور(نیوزڈیسک)نیوزی لینڈمیں خوش آمدید،کیوی کپتان نے محمدعامر کو خوشی کی ڈوز دیدی، نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن میکولم نے بھی محمد عامر کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں کیوی قائد کا کہنا تھا کہ محمد عامر نے بحالی کے پروگرام میں حصہ لیا۔ اس لئے نوجوان فاسٹ بولر کو شک کا… Continue 23reading نیوزی لینڈمیں خوش آمدید،کیوی کپتان نے محمدعامر کو ڈوز دیدی