بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

کھلاڑی توسنچری کرتے ہیں اب امپائربھی سنچری مکمل کرے گا؟جانئے کیسے

datetime 1  جنوری‬‮  2016

کھلاڑی توسنچری کرتے ہیں اب امپائربھی سنچری مکمل کرے گا؟جانئے کیسے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) کرکٹ کے عظیم پاکستانی امپائر علیم ڈار جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ میں اپنی امپائرنگ کی سنچری مکمل کرنے والے دنیا کے تیسرے امپائر ہوں گے۔آئی سی سی کے اعلامیے کے مطابق علیم ڈار 2 جنوری سے کیپ ٹاؤن میں شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں اپنے… Continue 23reading کھلاڑی توسنچری کرتے ہیں اب امپائربھی سنچری مکمل کرے گا؟جانئے کیسے

محمدعامرکی واپسی کے فوری بعد شاہد آفریدی نے ٹویٹ داغ کرہلچل مچادی

datetime 1  جنوری‬‮  2016

محمدعامرکی واپسی کے فوری بعد شاہد آفریدی نے ٹویٹ داغ کرہلچل مچادی

لاہو(نیوزڈیسک)پاکستانی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ محمد عامر نے ہمیشہ پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کیا۔ سب کو اس کو سپورٹ کرنا چاہئے ۔ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں آفریدی کا کہنا تھا کہ عامر نے کبھی ٹی وی شوز میں دوسروں کی طرح پاکستانی کرکٹ پر تنقید نہیں… Continue 23reading محمدعامرکی واپسی کے فوری بعد شاہد آفریدی نے ٹویٹ داغ کرہلچل مچادی

وقاریونس نے یاسرشاہ کے بارے میں اہم انکشاف کردیا

datetime 1  جنوری‬‮  2016

وقاریونس نے یاسرشاہ کے بارے میں اہم انکشاف کردیا

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ محمد عامر کو اس کی پرفارمنس کی بنیاد پر ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق وقار یونس نے کہا کہ عامر اچھی بولنگ کر رہا ہے اور اسے اچھی پرفارمنس کی بنیاد پر ہی… Continue 23reading وقاریونس نے یاسرشاہ کے بارے میں اہم انکشاف کردیا

محمدعامرقومی ٹیم میں شامل ہوتے ہی بول پڑے

datetime 1  جنوری‬‮  2016

محمدعامرقومی ٹیم میں شامل ہوتے ہی بول پڑے

لاہور(نیوزڈیسک) قومی کرکٹر کھلاڑی محمدعامرنے قومی کرکٹ ٹیم میں واپس آنے پراپنے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پرایک پیغام پرانہوں نے کہاکہ انہیں قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی پربہت خوشی ہوئی ہے ۔انہوں نے کہاکہ وہ ان تمام افراد کے شکرگزارہیں جنہوں نے ان کوسپورٹ کیا۔محمدعامرنے کہاکہ گرین شرٹس کی نمائندگی کرناایک بہت بڑااعزازہے جس… Continue 23reading محمدعامرقومی ٹیم میں شامل ہوتے ہی بول پڑے

معروف کر کٹر سنگین الزام میں جیل پہنچ گیا

datetime 1  جنوری‬‮  2016

معروف کر کٹر سنگین الزام میں جیل پہنچ گیا

ڈھاکہ (نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شہادت حسین کو کم سن ملازمہ پر تشدد کیس میں 14 سال جیل کی سزا سنا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے معروف تیز گیند باز شہادت حسین کو عدالت کی جانب سے مالزمہ پر تشدد کا الزام ثابت ہونے… Continue 23reading معروف کر کٹر سنگین الزام میں جیل پہنچ گیا

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان، محمد عامر بھی شامل

datetime 1  جنوری‬‮  2016

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان، محمد عامر بھی شامل

لاہور(نیوز ڈیسک) دورہ نیوزی لینڈ کے لیے قومی ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے جس میں محمد عامر کی 5 برس بعد ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف سلیکٹر ہارون الرشید نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ٹی ٹوئںٹی اور ون ڈے ٹیم کا… Continue 23reading دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان، محمد عامر بھی شامل

علیم ڈار ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کرنے سے ایک قدم دور

datetime 1  جنوری‬‮  2016

علیم ڈار ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کرنے سے ایک قدم دور

دبئی(نیوز ڈیسک) ایک اور بڑا اعزاز پاکستانی امپائر علیم ڈار کی جھولی میں گرنے کو تیار ہے، وہ ہفتے کو ٹیسٹ میچز کی سنچری مکمل کرنے والے دنیا کے تیسرے امپائر بن جائیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ اتنی محبت اور سپورٹ نہ ملتی تو یہاں تک پہنچنا ممکن نہ تھا۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading علیم ڈار ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کرنے سے ایک قدم دور

کرکٹ ٹیم کی کامیابیوں بارے علم نجوم کے ماہرین کے اہم انکشافات

datetime 1  جنوری‬‮  2016

کرکٹ ٹیم کی کامیابیوں بارے علم نجوم کے ماہرین کے اہم انکشافات

لاہور(نیوز ڈیسک )نئے سال کی آمد پر علم فلکیات اور علم الاعدادکے ماہرین کی طرف سے مختلف شعبوں کے حوالے سے پیش گوئیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ممتاز ماہر علم نجوم شیخ طارق اقبال نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے حوالے سے پیش گوئی کی ہے کہ 2016ء4 میں پاکستانی ٹیم بادشاہ ہوتے ہوئے بھی کچھ حاصل… Continue 23reading کرکٹ ٹیم کی کامیابیوں بارے علم نجوم کے ماہرین کے اہم انکشافات

دلشان نے جے سوریاکا 14سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

datetime 1  جنوری‬‮  2016

دلشان نے جے سوریاکا 14سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

نیلسن (نیوز ڈیسک)سری لنکن تلکرتنے دلشان بطور اوپنر کیلنڈر ایئر میں زیادہ رنز بنانے والے سری لنکن پلیئر بن گئے۔ دلشان نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں 91رنز کی اننگز کھیل کر ہم وطن سابق بلے باز سنتھ جے سوریا کا 14 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ جے سوریا نے 2001ئمیں 1202… Continue 23reading دلشان نے جے سوریاکا 14سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا